DailyNewsHeadline

Syed Ibne Abbas Pakistan High Commissioner completes his term

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی مدت ملازمت کااختتام

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر سید ابن عباس کی مدت ملازمت مکمل ہوگئی ہے اور وہ پیر 23جولائی کوپاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔ برطانیہ میں ہائی کمشنر کی حیثیت سے انھوں نے پاک برطانیہ تعلقات بہتر بنانے کیلئے کئی اہم قدم اٹھائے اور کمیونٹی کیلئے قونصلر سروسز کی بہتری کیلئے اصلاحات متعارف کرائیں، اس موقع پر سید ابن عباس نے کہا کہ برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر کی حیثیت سے خدمات کی انجام دہی میرے لئے ایک اعزاز ہے، میری ترجیح پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات کو مستحکم اور مضبوط بنانا ،تجارتی اور اقتصادی تعلقات کووسعت دینا اورکمیونٹی کی شراکت کے ساتھ ان کی خدمت کی انجام دہی رہی، میرے دور میں پاکستان اوربرطانیہ کے تعلقات شاندار رہے اوردونوں ملکوں کے درمیان قریبی تعاون قائم رہا، اللہ کے فضل سے میں تمام مقاصد کو عملی شکل دینے میں کامیاب رہا

London; Syed Ibne Abbas as he has completed his term. Abbas was to relinquish the charge in October last year but the government asked him to continue until a replacement was finalised. He will formally retire from the foreign ministry and return to Pakistan on 23rd July .

Officials at the foreign ministry said the PM had signed the summary for the appointment of the new High Commissioner in the UK. Sahibzada Ahmed Khan is presently serving as the chief protocol officer at the Foreign Office. He is expected to take charge of the new assignment within a month.

Show More

Related Articles

Back to top button