DailyNews

Rawalpindi; Police commandos to be deployed at railway station and trains

ریلوے سٹیشنوں اور ٹرینوں میں پولیس کمانڈوزتعینات کرنے کاحکم

آئی جی ریلوے پولیس ڈاکٹرمجیب الرحمٰن خان نے ریلوے سٹیشنوں اور ٹرینوں میں پولیس کمانڈوزتعینات کرنے کاحکم دے دیا۔جمعرات کوراولپنڈی کے دورے کے دوران انہوں نے ایس ایس آفس کادورہ کیا جہاں انہوں نے دفترکے احاطے میں پودالگاکرشجرکاری مہم کاآغازکیا اس موقع پرانہوں نے ہدایات دیں کہ ریلوے پولیس کے تمام تھانوں اورچوکیوں میں زیادہ سے زیادہ پودے لگائے جائیں تاکہ ماحولیاتی آلودگی پرقابوپایاجاسکے ۔ آئی جی نے ریلوے پولیس کے افسروں اورملازمین کے اردل روم میں مسائل سنے اورحل کےاحکامات جاری کئے۔ انہوں نے موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر دہشتگردی ،تخریب کاری پرقابوپانے اورریلوے املاک کی حفاظت کے لئے ریلوے سٹیشنوں اورٹرینوں میں کمانڈوزتعینات کرنے کے احکامات بھی جاری کئے۔انہوں نے ایس پی ریلوے پولیس راجہ ظہیرارشد کی جانب سے ریلوے سٹیشن پرسکیورٹی انتظامات اورکرائم کنٹرول کرنے بارے اقدامات کوسراہا۔

RAWALPINDI: In order to ensure the safety of passengers and visitors, security arrangements have been enhanced at the Rawalpindi Railway Station in view of the current wave of terrorism in the country.

According to railway police, armed police personnel have been deployed at the railway station to keep security situation in check.

Plainclothesmen have been assigned the task of security checking and keeping an eye on suspicious persons.
Police officials are also frisking passengers entering the station. The entire parking area had been covered using 32 high-definition CCTV cameras.

A special control room has been set up where activities of the visitors are monitored round the clock. Luggage, parcels and other items booked for transportation to other cities are also being checked through scanners installed at the station.

 

Show More

Related Articles

Back to top button