DailyNewsOverseas news

Global Stars descend in Oslo for 2018 Norwegian Premier League

ناروے۔ این پی ایل (نارویجن پریمئیر لیگ ) کی پانچ ٹیموں کی مشترکہ پریس کانفرنس

نارویجن پریمئیر لیگ کا قیام گذشتہ سال عمل میں لایا گیا جس میں ناروے اور اوورسیز پاکستانی کھلاڑی شریک ہوئے اورناروے میں کرکٹ کی تاریخ کا نیا باب شروع ہوا۔ گذشتہ سال کی طرح اس سال بھی این پی ایل کا دوسرا سیزن بڑے جوش و خروش کے ساتھ شروع ہو رہا ہے جس میں اس سال پاکستان، سا ؤ تھ افریقہ، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا، انگلینڈ، آسٹریا اور دیگر ممالک سے کھلاڑی شرکت کر رہے ہیں۔ این پی ایل کی مقبولیت کی وجہ سے اس سال بڑے پیمانے پر فیملیز کے لیے مناسب انتظامات کئے گئے ہیں ۔ این پی ایل میں شامل پانچ ٹیموں کی مشترکہ کانفرنس اوسلو میں منعقد ہوئی جس میں تمام ٹیموں کے سنیئر کھلاڑیوں نے گفتگو کرتے ہوئے این پی ایل کی انتظامیہ کو مبارکباد پیش کی اور اپنی ٹیموں کا تعارف پیش کیا اور اوورسیز پاکستانیوں کے لیے اچھا کھیل پیش کرنے کا کا عزم کیا۔ این پی ایل میں جوپانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں ان میں سلطان ، وائکنگ وایئیرز ، ٹائیگرز، ایگل اور نائٹ رائڈرز ،شامل ہیں .سلطان اور وائکنگ واریئیرز کو فائنل کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ سلطان میں عبدالرزاق، عمر گل جبکہ وائکنگ واریئیرز میں آسٹریلیا سے جین بریڈین کیمپ، کرسٹوفر جیمز اور ویسٹ انڈیز سے چیسنی ہوجیس شامل ہیں۔ اس موقع پر پاکستان کے مایہ ناز کھلاڑی مصباح الحق، عبدالرزاق، عمر گل اور عنصر اقبال نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے خیالات کا اظہار کیااورنارویجن پریمئیر لیگ کے چیئرمین سفیر حیات اور انکی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا گیا جنہوں نے دن رات محنت کر کے اس این پی ایل کا انعقاد یقینی بنایا۔

Oslo, Norway; Ekeberg ground in Oslo, Norway is the place to be in from Jun 27th – Jul 01st, 2018 as the 2018 Norwegian Premier League kick-started with fast paced T20 action, which saw players from across the globe coming in to take part.

5 Franchise team’s (Eagles, Knight Riders, Tigers, Viking Warriors and Team Sultan) are taking part in the ICC approved T20 tournament in Norway. Global stars from Pakistan, Scotland, West Indies, Australia, England and many more are participating in the Annual T20 tournament held in Oslo.

The official press meet for NPL officials, Team officials and players was held at Radisson Blu Hotel in Oslo Alna.

Show More

Related Articles

Back to top button