DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

“Gujar Khan Police’s Effective Investigation Unravels Murder Mystery: Husband Revealed as Wife’s Killer”

گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش،قتل کا معمہ حل، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا

گوجر خان (پوٹھوار ڈاٹ کام، ,03, اکتوبر،2023) –گوجرخان پولیس کی موثر تفتیش،اندھے قتل کا معمہ حل، شوہر ہی اپنی اہلیہ کا قاتل نکلا،ملزم مناظر محمود نے بیٹی کے رشتہ کے تنازعہ پر اہلیہ شائستہ پروین کو قتل کرنے کا انکشاف کیا،دونوں میاں بیوی بیٹی کی شادی اپنی اپنی مرضی سے کروانا چاہتے تھے،ملزم مناظر محمود نے پولیس کو اطلاع دی کہ کسی نامعلوم شخض نے فائرنگ کر کے میری اہلیہ شائستہ پروین کو زخمی کر دیا تھا،جو بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جانبحق ہو گئی تھی، گوجر خان پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کیا تو مقتولہ کا شوہر مناظرمحمود ہی قاتل نکلا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ایس پی صدر ملزم کتنا ہی شاطر کیوں نہ ہوں قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتا، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر

Gujar Khan (Pothwar.com, 03, October 2023) –In a breakthrough investigation, the Gujar Khan police have solved a mysterious murder case, unveiling the husband as the perpetrator. The accused, Mansoor Mahmood, confessed to the murder of his wife, Parveen, amidst a family dispute over their daughter’s marriage.

Both the husband and wife had differing preferences for their daughter’s marriage, leading to tension within the family. Mansoor Mahmood, the suspect, had informed the police that an unidentified assailant had shot and injured his wife, Parveen, in an attempt to mislead the authorities.

However, the diligent efforts of the Gujar Khan police led to the filing of a case and the initiation of a thorough investigation. Subsequently, it was discovered that Mansoor Mahmood was the actual culprit behind the murder.

The police have collected substantial evidence against the accused, and he will face legal action for his heinous crime. The law will take its course, and Mansoor Mahmood will be held accountable for his actions. Speaking about the case, the Superintendent of Police (S.P.), Mohammad Nabeel Khokhar, emphasized that no one, regardless of their intelligence or cunning, can evade the grasp of the law.

The successful resolution of this case serves as a testament to the dedication and professionalism of the Gujranwala police force in ensuring justice for the victims of crime.

راجہ قیصر اخلاص کو آبائی گاؤں موہڑہ نوری میں سپرد خاک کر دیا گیا

Namaz e janaza of Raja Qaiser Ikhlas performed in Morra Noori

موہڑہ نوری گوجر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,03،اکتوبر,2023)—مسلم لیگ ن کے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ جاوید اخلاص کے بھائی راجہ قیصر اخلاص کو آبائی گاؤں موہڑہ نوری میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں ازاد ریاست جموں و کشمیر کے وزیر راجہ محمد صدیق،سابق ارکان پارلیمنٹ چوہدری تنویر خان،حنیف عباسی،چوہدری محمد ریاض،محمود شوکت بھٹی،ملک پرویز خان،سردار طاہر صادق،افتخار احمد وارثی،زمرد خان،چوہدری جاوید کوثر،چوہدری ساجد محمود،ملک افتخار،ضیا اللہ شاہ کے علاوہ ملک ابرار احمد،سردار نسیم،حاجی عمر فاروق،راجہ خرم پرویز،راجہ شاہ رخ پرویز،بیرسٹر شاہ رخ پرویز،چوہدری محمد عظیم،چوہدری محمد اعظم، چوہدری خرم زمان،سید ندیم عباس بخاری،چوہدری محمد اشفاق،محمد جاوید بٹ،ملک فیاض سندھو، راجہ عبدالحمید ایڈووکیٹ،امیر افضل قریشی وقار کاظمی،حاجی طیب قریشی مرزا ارشد اقبال،حاجی محمد خان بھٹی،راجہ امیر کاظم،سید قلب عباس،مرزا عنائیت اللہ راجہ سجاد سرور،چوہدری خالد محمود،راجہ فیصل بھٹی ایڈووکیٹ،راجہ عبدالغفور کیانی،چوہدری ضیافت حسین گجر، پروفیسر نسیم تقی جعفری،فرخ محمود سیال اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button