DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat

Rawat: CPO Khalid Hamdani promoted 54 constables to the post of Head Constable

سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05،جون,2023)—آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں 53کانسٹیبلان اورلیڈی کانسٹیبل شامل ہے۔تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق فورس کی ویلفیئر کے لیے اقدامات کا سلسلہ جاری، سی پی اوسیدخالد ہمدانی نے 54کانسٹیبلان کو ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی دے دی، ترقی پانے والوں میں محمد ارسلان، محمد جواد، مدثر اقبال، محمد فیصل، سید شبیہ الحسن،طالب حسین، وحید احمد، وقاص علی، مُراد عامر، زاہد محمود،عرفان عباس، عتیق الرحمن، محمد بلال، نذر حسین، محمد وسیم، توقیر افتخار، محمد شاہ زیب،قلب عباس، احتشام ظہور، عمران خان، شہباز حسین، واجد حسین، محمد سجاد، محمد لہراسب،لیڈی کانسٹیبل سائرہ الماس،محمد وقاص، محمد ضمیر، ارسلان محمود، نثار احمد، محمد قاسم، فرخ شہزاد، کاظم رضا،قاسم زاہد، سبیل حسن، عتیق الرحمن، محمد نیاز، سلیمان، احسان الحق، ناصر محمود، محمد عثمان، محمد افضال، حسن علی، محمد اسد،طیب مہران، جنید جاوید، محمد ابراہیم، جنید مظفر، حمزہ حفیظ، محمد ممریز،محمد بلال، نصیر علی، حسنین اختر، عمر عزیز اور تیور عباس شامل ہیں،اس موقعہ پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھاکہ آپ نے میرٹ پر ترقی حاصل کی ہے اور اب آپ کی ذمہ داری میں اضافہ ہو گیا ہے، میں آپ سے امید کرتاہوں کہ اب آپ پہلے سے زیادہ دل جمعی کے ساتھ اپنے فرائض سرانجام دیں گے۔

Rawat: Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, June 5, 2023—As per the vision of Punjab’s Inspector General (IG), Dr. Usman Anwar, a series of initiatives have been launched for the welfare of the police force. SP Saeed Khalid Hammadani has promoted 54 constables to the position of Head Constable. Among the promoted individuals, there are 53 constables and one lady constable.

According to the details, IG Punjab Dr. Usman Anwar’s vision aims to take steps for the welfare of the police force. SP Saeed Khalid Hammadani has promoted 54 constables to the position of Head Constable. The promoted individuals include Muhammad Arslan, Muhammad Jawad, Madthar Iqbal, Muhammad Faisal, Syed Shabih ul Hasan, Talib Hussain, Waheed Ahmed, Waqas Ali, Murad Aamir, Zahid Mahmood, Irfan Abbas, Atique-ur-Rehman, Muhammad Bilal, Nazar Hussain, Muhammad Wasim, Tauqeer Iftikhar, Muhammad Shahzeb, Qalb Abbas, Ihtesham Zahoor, Imran Khan, Shahbaz Hussain, Wajid Hussain, Muhammad Sajjad, Muhammad Luhrasab, Lady Constable Saira Almas, Muhammad Waqas, Muhammad Zamir, Arslan Mahmood, Nisar Ahmed, Muhammad Qasim, Farooq Shehzad, Kazim Raza, Qasim Zahid, Sabir Hassan, Atique-ur-Rehman, Muhammad Niaz, Suleman, Ehsan ul Haq, Naseer Mahmood, Muhammad Usman, Muhammad Afzal, Hassan Ali, Muhammad Asad, Tayyab Mehran, Junaid Javed, Muhammad Ibrahim, Junaid Mazhar, Hamza Hafeez, Muhammad Mumtaz, Muhammad Bilal, Nasir Ali, Hassanein Akhtar, Umair Aziz, and Teyoor Abbas.

On this occasion, SP Saeed Khalid Hammadani stated that you have achieved promotion based on merit, and now your responsibilities have increased. I hope that you will fulfill your duties with even greater dedication and devotion to the public.

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05،جون,2023)—راولپنڈی پولیس کی اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں،مختلف مقدمات میں مطلوب04 اشتہاری مجرمان گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم اظہر بلال کو گرفتا رکرلیا، اشتہاری مجرم نے ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری حارث کو زخمی کردیا تھا، اشتہاری مجرم کے دیگر 06 ساتھی قبل ازیں گرفتار ہو چکے ہیں، نیوٹاؤن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب ا شتہاری مجرم مشعل آفتاب کو گرفتار کرلیا،واہ کینٹ پولیس نے چوری کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم یٰسین کو گرفتار کیا،صدرواہ پولیس نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم رحمان کو گرفتار کیا،اشتہاری مجرمان راولپنڈی پولیس کو مطلوب تھے، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05،جون,2023)—راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیاں جاری، 09ملزمان گرفتار، 02کلو سے زائد چرس اور43 لیٹر شراب برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے ملز م کامران سے01 کلو 210گرام چرس،ملزم بلاول سے10لیٹر شراب، ملزم داؤد مسیح سے08لیٹر شراب، ملزم تحسین سے08لیٹر شراب، ملزم سیف سے 07لیٹر شراب، صادق آباد پولیس نے ملزم احتشام سے300گرام چرس، واہ کینٹ پولیس نے ملزم منصور سے110گرام چرس، دھمیال پولیس نے ملزم عثمان سے540گرام چرس، صدر واہ پولیس نے ملزم ساجد سے 10لیٹر شراب برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ڈویژنل ایس پیز کا کہنا تھاکہ منشیات فروشوں اور شراب سپلائرز کے خلاف کاروائیوں میں تیزی لائی جائے گی۔

روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,05،جون,2023)—راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں،10ملزمان گرفتار، اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، مقدمات درج۔تفصیلات کے مطابق رتہ امرال پولیس نے ملزم وقاص سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن،ملزم جاوید سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، بنی پولیس نے ملزم شیراز سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، نصیرا ٓباد پولیس نے ملزم عبدالباسط سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم فیاض سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، ملزم فرید سے 01رائفل 12بور معہ ایمونیشن، ملزم سہیل قدیر سے01پستول30بور معہ ایمونیشن، ریس کورس پولیس نے ملزم ساجد سے 01پستول30بور معہ ایمونیشن، چونترہ پولیس نے ملزم اجمیر سے کلاشنکوف معہ ایمونیشن، چکری پولیس نے ملزم حسن جمال سے 01رائفل M-4 معہ ایمونیشن برآمدکرکے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے گئے، ایس ایس پی آپریشنز کیپٹن(ر)محمد عامر خان نیازی کا کہنا تھاکہ ہوائی فائرنگ کرنے والوں اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button