DailyNewsGujarKhan

Islam purra jabber; Raja Saleem Kiyani passed away in Pindori Rajagaan

راجہ سلیم کیانی انتقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان پنڈوری راجگان میں سپردخاک کرد یا گیا

پنڈوری راجگان صوبیدار صدیق کیانی کے بھائی راجہ طارق کیانی اور راجہ شکیل کیانی کے والد راجہ سلیم کیانی انتقال کر گئے تین بجے نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان پنڈوری راجگان میں سپردخاک کرد یا گیا جبکہ نماز جنازہ میں ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر ،چوہدری محبوب حسین آف لس ،چےئرمین جمشید احمد کیانی،سابق نائب ناظم راجہ عبدالغفور کیانی ،چےئرمین اسلم ،چےئرمین چوہدری مصدق ،کونسلر صوبیدار مشتا ق،منیجر یوبی ایل عثمان قمر،وائس چےئرمین باوا رفیق ،کونسلر ٹھیکیدار ناصر ،نمبردار چوہدری رفاقت ،خورشید پاشا،ملک الطاف کنگر ،ماسٹر خلیل ،ٹھیکیدار ندیم ،کسان کونسلر صوبیدار اشفاق سمیت مقامی صحافی شیخ محمد اخلاق دیگر سیاسی وسماجی شخصیات بڑی تعداد میں شرکت کی ۔

Show More

Related Articles

Back to top button