DailyNewsOverseas news

France; French PM reveals detailed plan to end lockdown in France

فرانسیسی وزیر اعظم ایڈوارڈ فلپ کا پارلیمنٹ سے خطاب۔۔گیارہ مئی کو لاک ڈاون کو ختم کرنے کا پلان پیش کیا

پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان سے….فرانسیسی وزیر اعظم ایڈوارڈ فلپ کا پارلیمنٹ سے خطاب۔۔گیارہ مئی کو لاک ڈاون کو ختم کرنے کا پلان پیش کیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ 11 مئی سے کاروبار کھول دئے جائیں ماسوائے ریسٹورنٹ، کیفے جبکہ بڑے کمرشل سنٹرز بھی بند رہیں گئے۔
11 مئی کو سکول کھولے جائیں گئے تاہم بچوں کی حاضری والدین کی مرضی پر منحصر ہے۔
18 مئی کو جن اضلاع میں وائرس کا پھیلاو کم ہو جائے گا وہاں کالجز بھی اوپن ہوں گئے تاہم کالجز میں ماسک پہننا ضروری ہو گا۔
11 مئی سے 20 ملین واش ایبل ماسک دستیاب ہوں گئے۔ پبلک ٹرانسپورٹ، ٹیکسی میں ماسک پہننا لازمی ہو گا۔ کھیلوں کے مقابلے فی الحال نہیں ہوں گئے۔گا۔ گیارہ مئی سے ہر ہفتے ساتھ لاکھ لوگوں کے ٹیسٹ کر سکیں گے۔۔۔

French Prime Minister Edouard Philippe on Tuesday presented to parliament the government’s detailed plan for gradually easing France’s strict lockdown. Here’s what he had to say on everything from when shops will reopen to a limit on social gatherings.
Main points on what changes on May 11th:

No permission slip needed after May 11th…
As long as you are not travelling more than 100km from home
Long distance travel allowed only for essential reasons
France to carry out 700,000 tests a week after May 11th
Those who test positive must be isolated for 14 days either at home or in special accommodation
Masks will be made compulsory in some sectors, for example on the metro and in secondary schools
Everyone working from home should continue to do so
Crèches to reopen, but with max 10 children in each group
Maximum 15 pupils in each school class
Shops to reopen
Bars, restaurants, cinemas and beaches remain closed
Public gatherings of up to 10 people allowed
No religious ceremonies before June
BUT, rules may vary between départements
French football, rugby seasons cannot resume till September

معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گذشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے ویڈیو کانفرنس

Pakistani Ambassador holds Video conference with Pakistani journalists based in France

پیرس(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,زاہد مصطفی اعوان سے) معین الحق سفیر پاکستان برائے فرانس نے گذشتہ روز فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے پاکستانی اراکین کو سفارت خانہ کی طرف سے امداد پہنچانے کیلئے کئے جانے والے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔سفیر پاکستان نے صحافیوں کو دنیا بھر میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو وطن واپس لانے اور اور بیرون ملک سے پاکستانیوں کی لاشوں کو وطن منتقل کرنے کیلئے حکومت پاکستان کی جانب سے خصوصی پروازیں چلائے جانے کی پالیسی کے بارے میں بھی آگاہ کیا اور کہا کہ چونکہ یہ دونوں مسائل فرانس سے بھی وابستہ ہیں اس لیئے سفارت خانہ ان معملات کو جلد از جلد حل کرنے کیلئے متعلقہ حکام سے رابطہ میں ہے۔سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی سے پرزور درخواست کی کہ وہ وزیراعظم کے ریلیف فنڈ کوویڈ19 میں فراغ دلی سے بڑھ چڑھ کر حصہ لیں تاکہ اس مہلک وباء کے دوران معاشرے کے کمزور اور مستحق افراد کو مدد فراہم کرنے میں حکومت پاکستان کی مدد کی جاسکے۔سفیر پاکستان نے پاکستانی کمیونٹی سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں کشمیریوں پر بھارت کی جانب سے ہونے والے وحشیانہ ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز اٹھائیں۔سفیر پاکستان نے انہیں یہ بھی یقین دلایا کہ سفارت خانہ اس مشکل گھڑی میں ان کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button