DailyNewsOverseas news

London; Record number of death recorded in Bradford region

مئی کے دوران بریڈ فورڈ میں 532 اموات ریکارڈ کی گئیں

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد نصیر راجہ۔ بریڈ فورڈ میں مئی میں اموات کی شرح معمول کی سطح سے کہیں زیادہ رہی، لیکن اب چونکہ ملک بھر میں اموات کی شرح میں کمی واقع ہونا شروع ہو گئی ہے اس پر سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ دو میٹر کی سماجی دوری کے قواعد کی پابندی میں کمی ایک بار پھر تباہی کی طرف لے جا سکتی ہے، مقامی میڈیا کے مطابق دفتر برائے قومی شماریات کے اعدادوشمار سے پتہ چلتا ہے کہ مئی کے دوران بریڈ فورڈ میں 532 اموات ریکارڈ کی گئیں یہ مئی 2019 میں ریکارڈ کی گئی تعداد سے 186 زیادہ تھی جو 54فیصد کا اضافہ ہے جو کہ ویسٹ یارکشائر کے پانچ مقامی مقامات میں سب سے زیادہ اضافہ دیکھا گیا۔

London; Record number of death recorded in Bradford region. According to reports 532 death were reported nearly 186 up more then last year.

Show More

Related Articles

Back to top button