DailyNewsOverseas news

Italy; Number of coronavirus crosses 8,000 as PIA suspends flights to and from Italy

اٹلی میں اب تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تقریبا 8000 ہزار سے تجاوز کر گئی

اٹلی نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ۔اٹلی میں اب تک کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد تقریبا 8000 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے اور اس وائرس سے مرنے والوں کی تعداد تقریبا 463 ہو گئ ہے اٹلی اس لحاظ سے دنیا میں دوسرے نمبر پر آ گیا ہے اور گذشتہ رات اٹلی کے وزیراعظم نے حالات کی سنگینی کو یکھتے ہوئے یہ اعلان کیا ہے کے پورے اٹلی کو بند کر دیا جائے صرف کام پر جانے والے لوگ ہسپتال یا صروری سودا سلف کی خریداری کے لئے باہر جا سکتے ہیں بچوں کے سکول 3 اپریل تک بند کر دئے گئے ہیں کوئی بندہ بغیر کسی وجہ سے باہر نطر آیا تو اسے جیل سزا اور جرمانہ کیا جائے گا
اس کے علاوہ فلائیت شیدول متاثر ہوئے ہیں پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن پی آئی اے بھی 31 مارچ تک بند کر دیا گیا ہے
اپنی کمونے۔ کونسل کی حدود میں کام کے سلسلے مین باہر نکل سکتے ہیں وہ بھی آپ کے پاس ٹھوس وجوہات ہونی چاہئے
اللہ پاک ہم سب کو اپنی حفظ وامان میں رکھے آمین

Show More

Related Articles

Back to top button