DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; SSHO Kotli Sattian police station, Sardar Ansar transferred

ایس ایس ایچ او کوٹلی ستیاں سردار عنصر کا تبادلہ

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) ایس ایس ایچ او کوٹلی ستیاں سردار عنصر کا تبادلہ، سردار عنصر کا تبا دلہ پو لیس لا ئن راولپنڈی کر دیا گیا جبکہ تا حا ل کو ٹلی ستیاں مین کسی نئے ایس ایچ او کی تعینا تی کے آرڈر نہین کیے گئے تھے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )تھا نہ کو ٹلی ستیاں کے علا قہ مٹیل میں نا بینا شخص پر قاتلا نہ حملہ شدید زخمی حا لت میں ہسپتا ل منتقل پو لیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں نے دو ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی نرگس بی بی بیوہ محمد شفیق نے تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں درخواست دیتے ہو ئے مو قف اختیا ر کیا کہ اسکے بیٹے یا سر محمو د جو کہ آنکھو ں سے نا بینا ہے اس پر ملزمان سبحا ن افتخا ر اوردانش نے جو کہ اسکے پڑوسی نے فا ئرنگ کر کے زخمی کر دیا اور ملزامان بھاگتے ہو ئے فرار گئے جس پر پو لیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں نے ملزان کیخلا ف زیر دفعہ 324,34 تپ مقدمہ درج کر کے تفتیش شرو ع کر دی

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )پاکستان پیپلز پا رٹی ضلع راولپنڈی کے سابق صدر معروف سماجی رہنما ء راجہ شو کت علی عبا سی نے اپنے ایک خصوصی بیان میں کہا ہے کہ عالمی برادری چھ ماہ سے کشمیر کے محاصرے اور فاشسٹ بھارتی حکومت کی امن دشمن کاروائیوں کا فوری نوٹس لے جمہوریت اور انسانی حقوق سمیت تمام عالمی قوانین کو روند کر کشمیری عوام کو محصور رکھنے کا عمل بھارت کی موجودہ حکومت کی جانب سے جمہوریت اور انسانی حقوق کا دم بھر نے والے عالمی راہنماؤں کے لئے ایک بڑا چیلنج بن چکاہے بھارت میں مودی کی حکومت پوری دنیا کے امن کے لئے ایک مستقل خطرہ بن چکی ہے. ایک جانب اس نے مقبوضہ وادی کو محصور کرکے وہاں کے عوام پر عرصہ حیات تنگ کر رکھا ہے اور دوسری جانب بھارت کے اندر پیدائشی رہنے والے بھارتی باشندوں کو متنازعہ قانون کے تحت تنگ کیا جا رہا ہے بھا رت میں تمام اقلیتوں کو باری باری نشانہ بنانے کی بھارتی کوششیں پوری دنیا کے امن کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہیں لہذا عالمی راہنماؤں کو چائییے کہ وہ بھارت کے ان اقدامات کو روکنے کیلئے اپنا کردار فعال طریقے سے ادا کریں. انہوں نے مزید کہا کہ بھارت کا یوم جمہوریہ منانا بالکل فضول اور بے معنی عمل ہے کیونکہ موجودہ بھارتی حکمران جمہوریت اور انسانی حقوق جیسے اوصاف سے یکسر عاری ہیں. انہیں یوم جمہوریہ نہیں بلکہ بھارت کا سیکولر چہرہ مسخ ہونے کا ماتم کرنا چائییے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) پراجیکٹ آف بیکن ما ئینڈ ایجوکن سسٹم کیطرف سے جا ری پریس ریلیز کیمطا بق کو ٹلی ستیاں میں آئن لا ئن ایجو کیشن کی تیا ریا ں شرو ع کر دی گئیں تحصیل کو ٹلی ستیاں میں آفس کے قیام اور کو آرڈینیٹر کی تعینا تی کے لیے مشاورت کا سلسلہ جا ری ہے آئن لا ئن ایجو کیشن نیٹ ورک (ای لرنگ) کے ذریعے ایسا تعلیمی پلا ن لا یا جا رہا ہے جس سے ہر شہر گا ؤ ں اور دیہات میں گھر بیٹھے طلبا ء و طا لبا ت با آسا نی تعلیم حا صل کر سکیں گے ملک کے دیگر شہروں میں کا میا بی سیشن کے بعد اب کو ٹلی ستیاں میں بھی جما عت نہم سے بی اے بی ایس سی تک کی آئن لا ئن کلاسز کا اجراء کیا جا رہا ہے جس کے لیے کوا لیفا ئیڈ سٹا ف کیساتھ مناسب وقت میں منساب فیس کیساتھ تعلیم دی جا ئے گی اس کے علا وہ ای لرنگ ایجوکیشن پلا ن میں ٹیکنیکل ایجو کیشن کے کو رسز بھی شامل ہو ں گے جس سے یہاں کے طلبا ء و طا لبا ت ٹیکنیکل کو رسز مکمل کر نے کے بعد اپنے پا ؤ ں پر کھڑے ہو نے کے قا بل ہو سکیں گے اور بیرو ن ملک روز گا ر کے لیے جا نے میں بھی انہیں آسا نی میسر ہو گی۔

Show More

Related Articles

Back to top button