DailyNewsKahuta

Kahuta; Dengue virus awareness walk held by degree college Kahuta students

ڈگر ی کا لج برائے خوا تین کہوٹہ میں گز شتہ رو ز ڈینگی بچاؤ اگا ہی مہم کا اہتما م کیا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد سے۔۔۔۔
ڈگر ی کا لج برائے خوا تین کہوٹہ میں گز شتہ رو ز ڈینگی بچاؤ اگا ہی مہم کا اہتما م کیا گیا، تقر یب میں ممتاز قا نو ن دا ن و چیر مین الوکیل تنظیم برائے انسا نی حقو ق خا ور ریا ض قا دری ایڈووکیٹ سمیت وکلا ء نے شر کت کی تفصیلات کے مطا بق گو رنمنٹ گر لز ڈگر ی کا لج کہو ٹہ میں گز شتہ رو ز ڈینگی اگا ہی مہم کے سلسلے میں پر نسپل میڈ م رضوانہ ایوب کے زیر سر پر ستی وا ک کا اہتما م کیا گیا،جس میں وکلا ء نے بھی شر کت کی اور طا لبا ت کو ڈینگی مہم کے مقصد کو کا میا ب بنا نے اور حکو متی اقدا ما ت کو برو کا ر لا نے کے حوا لے سے بر یفنگ دی گئی، اس مو قع پر طا لبا ت و کا لج سٹا ف نے کثیر تعدا د میں شر کت کی،مہما ن خصو صی ممتا ز قا نو ن دا ن چیر مین الوکیل تنظیم برائے انسا نی حقو ق خا ور ریا ض قا دری ایڈوو کیٹ نے کا لج انتظا میہ کی طر ف سے ڈینگی اگا ہی مہم کے فرو غ کو سراہا اور بلخصو ص گر لز کا لج میں تحصیل کہو ٹہ اور دو ر درا ز کے علا قو ں طالبات میں تعلیم کو فرو غ دینے پر اور عمدہ کا ر کر دگی پر پر نسپل اور سٹا ف کو خرا ج تحسین پیش کیا اور انسا نی حقو ق کے تحفظ اور تر قی کے حوا لے سے اپنی خد ما ت پیش کر نے کے لیئے عزم کا اظہا ر کیا اور بلخصو ص اس با ت پر زو ر دیا کہ طا لبا ت کی نصا بی تعلیم کے سا تھ سا تھ انسا نی حقو ق اور خوا تین کے حقو ق کے با رے میں تعلیم و تر بیت کر نا بھی ضرو ری ہے جس سے معا شر تی تر قی کو بھی فرو غ ملے گا،آخر میں پر نسپل میڈ یم رضوا نہ ایو ب نے شر کا ء اور مہما نو ں کا شکر یہ ادا کیا اور تحصیل کہو ٹہ میں فروغ تعلیم میں کر دا ر ادا کر نے کے عزم کا اظہار کیا۔

یونین کونسل چوآخالصہ کے لیے بجلی کے پولز

MPA Raja Sagheer Ahmed approves and delivers electricity polls for union council Choa Khalsa

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد سے۔۔۔۔
نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر راجہ بلال کی درخواست پرصوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد کی طرف سے بجلی کے پولوں کی فراہمی۔اہلیان علاقہ کی طرف سے ممبر صوبائی اسمبلی پنجاب صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکا شکر یہ تفصیل کے مطابق حلقہ پی پی سیون کی نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر راجہ بلال نے اپنی یونین کونسل چوآخالصہ کے مختلف علاقوں کے لیے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدکو بجلی کے پولز کے لیے در خواست دی تھی جس پر عمل درآمد کرتے ہوئے گذشتہ روز صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمدنے یونین کونسل چوآخالصہ کے لیے بجلی کے پولز بھجوائے اس موقع پرفوکل پر سن راجہ ثقلین، ٹھکیدار ار ظہیر، چوہدری رضوان مقدس، راجہ تنویر اور دیگر بھی موجو د تھے تمام معززین علاقہ نے بجلی کے پولز کی فراہمی پر صوبائی پارلیمانی سیکرٹری جیل خانہ جات راجہ صغیر احمد،فوکل پر سن راجہ ثقلین اور نوجوان سیاسی وسماجی شخصیت انجینئر راجہ بلال کا شکر یہ ادا کیا ہے۔

سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل راجہ ظہیر السلام سے ان کی رہائش گاہ پر میجر راجہ شہر یار جنجوعہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی مٹور کی ملاقات

Raja Zaheer Ul Islam meets with Raja Sher Yar Janjua at his residence

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد سے۔۔۔۔
سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل راجہ ظہیر السلام سے ان کی رہائش گاہ پر میجر راجہ شہر یار جنجوعہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی مٹور کی ملاقات۔ملکی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر گفتگو۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل حلقہ پی پی سیون کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت میجر راجہ شہر یار جنجوعہ امیدوار برائے چیئرمین یوسی مٹور نے اپنے علاقے مٹور کی معروف شخصیت سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل راجہ ظہیر السلام سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان سے ملکی اور علاقائی سیاسی صورتحال پر تفصیلی اور طویل گفتگو بھی کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button