DailyNews

London; Kashmiri and Sikh community members protest against Indian brutality and occupation

بھارتی حکومت کی جانب سے سکھوں اور کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف احتجاج

بھارتی حکومت کی جانب سے سکھوں اور کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر گزشتہ روز مودی کے حامیوں نے حملہ کر دیا اور مظاہرین پر گھونسوں اور لاتوں کی بارش کر دی، جس کے نتیجے میں ایک صحافی سمیت 3افراد زخمی ہوگئے، بھارتی جیلوں میں قید سکھ قیدیوں کی رہائی کیلئے مظاہرے کا اہتمام سکھوں کی مختلف تنظیموں نے مشترکہ طور پر کیا تھا جبکہ کشمیری گروپوں نے سکھوں کی حمایت میں مظاہرے میں شرکت کی۔ راجہ احسان  نے کہا کہ کشمیری اپنے ہاتھوں میں کشمیر کا پرچم اٹھائے ہوئے تھے، سکھ مظاہرین بینر اٹھائے ہوئے تھے، جن پر خالصتان کے قیام اور فیس بک پر میسیج پوسٹ کرنے پر گرفتار کئے گئے اور جعلی اور جھوٹے الزامات پر قید کئے گئے درجنوں سکھوں کو فوری طور پر رہا کرنے کے مطالبات درج تھے، حاجی ظفراقبال  کا کہنا تھا کہ بھارتی حکومت نے جن لوگوں کو حراست میں لیا ہے، ان میں متعدد برطانوی شہری شامل ہیں، جو اپنے رشتہ داروں سے ملنے بھارت گئے ہوئے تھے۔

London; Kashmiri and Sikh community members protest against Indian brutality and occupation, thousands of people protested. Raja Ehsan of Hemel Hempstead and Haji Zaffar Iqbal of Aylesbury speaking to pothwar.com told that their was brawl between Modi goons and protestors in which the Modi goons fled.

 

Show More

Related Articles

Back to top button