AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Political revenge is being taken out against PML-N, Ali Zaman Advocate

احتسا ب کے نام پر لیگی قیادت سے انتقام لیا جارہا ہے,علی زمان راجہ ایڈووکیٹ

مسلم لیگ ن کے بانی رہنماء وسابق ٹکٹ ہولڈر علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ احتسا ب کے نام پر لیگی قیادت سے انتقام لیا جارہا ہے جس کی مذمت کرتے ہیں مسلم لیگ ن کو احتسا ب کے نام پر کمزور نہیں کیا جاسکتا مستقبل مسلم لیگ ن پاکستان کا ہے انشاء اللہ مسلم لیگ ن دوبارہ اقتدار میں آئے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے قائد اعظم اور میاں محمد نوازشریف کی سالگرہ کی تقریب سے خطاب کے دوران کیا اس موقع پر مسلم لیگ ن برطانیہ کے نائب صدر چوہدری شبیر شیبی ، سابق چئیر مین یونین کونسل رٹہ راجہ شبیر احمد ، سابق ممبر چوہدری فضل ، ممبر راجہ رزاق خان ، لیاقت علی مغل ، راجہ محمد بشیر ، قمر زمان گجر ، رانا بنارس ، خضر خان ، سمیت مسلم لیگ ن کے بانی رہنماوں کی بڑی تعداد موجود تھے اس موقع پر کیک کاٹا گیا اورمیاں نوازشریف کے حق میں نعرے بازی کی گی دوران خطاب علی زمان راجہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ راجہ فاروق حید ر خان کی حکومت نے ریاست میں تعمیر و ترقی کے جال بچھائے میرٹ گڈ گورننس کو رواج بخشا انشاء اللہ حکومت مدت پوری کرے گی انہوں نے کہا کہ ہر موقع پر جماعتی کارکنوں کے حقوق کی جنگ لڑی ان کا تحفظ کیا آئندہ بھی عوام کے حقوق کی جنگ لڑونگا وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ، وزیر بلدیات راجہ نصیر اور ضلع کونسل کے چئیر مین چوہدری مالک کا شکر گزارہوں جہنوں نے فنڈز جاری کیے اور کوشش کی کہ میرٹ پر کارکنوں کی ضرورت مسائل کومد نظر رکھ کر فنڈز تقسیم کیے جائیں آئندہ بھی کارکنوں کے حقوق کی جنگ لڑونگا صرف اللہ کی ذات کے سوا کسی سے ڈر خوف نہیں حق وسچ کا سلسلہ جاری رہے گا کسی سے کارکنوں ڈڈیال کی مظلوم عوام کے ساتھ زیادتی نہیں کرنے دونگا انہوں نے کہاکہ جب تک زندگی ہے مظلوم عوام کے حقوق کی جنگ لڑونگا انہوں نے کہا کہ مشکل وقت میں مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادے میاں نوازشریف ، شہاز شریف ، مریم نواز کے ساتھ کھڑے ہیں قائدین کو بھی کال دینگے انشاء للہ ماضی کی طرح آئندہ بھی قیادت کا ساتھ دیا جائے گا ۔

سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیربھٹو نے کی 11برسی کے موقع پر ایک تقریب

Memorial held for Late Benazir Bhutto in Dadyal

پاکستان پیپلزپارٹی ڈڈیال کے ڈوثرنل صدر اور سابق ایڈمنسٹر یربلدیہ ڈڈیال خواجہ محمد نذیر نے کہا کہ سابق وزیر اعظم پاکستان محترمہ بے نظیربھٹو نے کی 11برسی کے موقع پر ایک تقریب پیپلزسیکرٹر یٹ میں جس میں تحصیل صدر پی پی پی ڈڈیال چوہدری ارشد،سابق چےئرمین زکوۃ چوہدری ساجد گوجرpyoملک آصف عقیل جنرل سیکرٹری pppاور اسکے علاوہ سابق ڈپٹی ایڈمنسٹریربلدیہ ملک محمد خان اور ڈڈیال کی ساتوں یونین کونسلوں اور شہر ڈڈیال کے کارکناں نے بھاری اکثریت سے نے شرکت کی برسی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ محترمہ بے نظیربھٹوایک عہد سز شخصیت تھی محترمہ کی شہادت نہ صرف پاکستان کا ایک نہایت افسوس ناک واقع ہے انہوں نے جموریت کی خاطر عامروں سے مقابلہ کیا اور اپنی پارٹی کے جھنڈئے کو شہدبی بی کے عشق کی تکمیل شہد ذوالفقار بھٹو کے عمل کو زندہ رکھے آخر میں دعاکی اور بعد میں لنگر تقسیم کیاگیا 

ڈڈیال کے فیڈرز سے بجلی صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بجلی بند رہی گی

Dadyal electricity feeders to shut down on 29th Dec for repairs 

محکمہ برقیات سب ڈوثرن ڈڈیال کی ایک پر یس ریلزکے مطابق 29دسمبر بروزہفتہ ڈڈیال گریڈ ایٹشن کی مرمتی کے سلسلہ میں تحصیل ڈڈیال کے فیڈرز سے بجلی صبح 9بجے سے شام 4بجے تک بجلی بند رہی گی 

سٹریٹ لائٹں بلدیہ کی بجلی عدم ادائیگی بقایاجات کی وجہ سے بند کردی گئی

Street lights switched off over late bill payment

محکمہ بتقیات ڈڈیال کی ریکوری مہم زوروں پر ہے سیکٹروں کنکش منقطع کر دےئے گئے سٹریٹ لائٹں بلدیہ کی بجلی عدم ادائیگی بقایاجات کی وجہ سے بند کردی گئی ہے پی ایم یو واٹر سپلائی کی سیاکھ ایم ڈی اے واٹر سپلائی سیاکھ عدم ادا ئیگی بقایاجات کی وجہ سے بجلی منقطع کردی گئی عرصہ دراز سے بقایاجات کی ادائیگی نہ کی گئی ہے بڑے باقیداران سے ریکوری بذریعہ لینڈریلونیوایکٹ تحصیلدار ریکوری آفسیر اور تحصیلد ار ڈڈیال کی طرف سے نوٹسنر کا اجراایسے باقیداران جن کابقایا زائد ایک لاکھ روپے ہے کی گرفتاری متوقع ایس ڈی او برقیات عبدالرحمن کے مطابق یہ ریکوری مہم صاحب برقیات راجہ عمر حیات کی نگرانی بلا تخص جارہی ہے باقیداران محکمہ برقیات کی فوری بقایاجات کی ادائیگی کریں 

چوہدری محمد مسعودخالد کی ڈڈیال کی محنت نے عملاًجدوجہد کی

Ch M Masood praised for his contributions in development 

آزاد حکومت ریاست جموں کے وزیر زراعت چوہدری مسعود خالد نے سب ڈوثرن کی ہر یونین کو نسل کو خطوظ پر استوار کر دیا ہے اسلام آباد ائرپورٹ سے ڈڈیال آنے تک تقربیاًتین کھٹنے لگتے تھ وزیر حلقہ ون آزاد کشمیر کی ذاتی محنت سے آج ڈڈیال کی ہر یونین کونسل دوشہر ایک دوسرے سے منسک ہو گئی ہے ترقیاتی عمل اور رابطہ لنک سٹرکوں کی پختگی سے آج تارکین وطن خوش ہے اور چوہدری محمد مسعودخالد کی ڈڈیال کی محنت نے عملاًجدوجہد کی ہے ان خیالات کااظہار انہوں نے مانچسٹر کے شہر ہائی ویکم کے تین رکنی برطانوی وفد سے ملاقات کے دوران کہا وفد نے وزیرزراعت کو مبارک باد دیتے ہو ئے کہا ڈڈیال سب ڈوثرن کو سابق حکومت نے کھنڈارت بنادیا تھا حلقہ کے لوگوں نے مسعود خالد کو نمائندہ چن کر ڈڈیال کے ترقیاتی عمل کو نئے خطوط پر رکھ دیا ہے دوسال کے عرصہ میں ڈڈیال کا نقشہ بدل چکاہے وزیر زراعت نے کہا ڈڈیال سب ڈوثرن کی تعمیر وترقی میرے لئے ایک چنلج سے کم نہیں تھی کیونکہ اس دھرتی کے عوام نے جو مجھے عزت اور محبت دی اسکی وجہ سے آج میں مظفر آباد کے ایوانوں میں ہوں قدرت نے اگر مجھجے پھرموقع دیا ڈڈیال سب ڈوثرن کو ایک مثالی سب ڈوثرن بناؤں گا آج ڈڈیال کی تمام میگا پروجیکٹ رابطہ سٹرکیں تعلیمی ادراروں کی عمارتوں کی مرمتں پر ترجیحات میں ہیں انہوں نے کہا میں باتیں کرنے والانمائندہ نہیں ہوں اپنے علاقہ کے مسائل کے لئے دن رات محنت کی ہے چوہدری مسعود خالد نے کہا میں ایسے تمام اپنے لوگوں سے امید کرتے رکھتا ہوں پانی سٹرکوں پر لگانے کی بجائے ساتھ نالیاں بناکر اپنے گھروں کا پانی لگائیں صافی نصیف ایمان ہے یہ تارکیں وطن کے لوگوں کا شہرہے 

 

Show More

Related Articles

Back to top button