DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Millad held at high school, Kallar Syedan

گورنمنٹ ہائی سکول کلرسیداں میں محفلِ میلاد کا انعقاد

گورنمنٹ ہائی سکول کلرسیداں میں محفلِ میلاد کا انعقاد۔ محفل کا آغاز تلاوت اور ہدیہ نعت سے ہوا۔ نقابت کے فرائض مدرس عامر بیگ نے سرانجام دیے۔ اس نورانی محفل سے سینئر ہیڈماسٹر خالد محمود قریشی، سینئر ٹیچر محمد مسعود خان بھٹی، سینئر ٹیچر محمد اظہر، دیگر اساتذہ اور طلباء نے بھی خطاب کیا۔ اس موقع پر لنگر کا بھی معقول بندوبست کیا گیا تھا۔ 

Show More

Related Articles

Back to top button