25 November 2024DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: Forest Department’s Successful Operation: Timber Worth Millions Seized, Officer Commended
محکمہ جنگلات کہوٹہ کی شاندار کارکر دگی،پنجاڑ رینج آفیسر کا اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب چھاپہ لاکھوں روپے کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،25نومبر2024)
محکمہ جنگلات کہوٹہ کی شاندار کارکر دگی،پنجاڑ رینج آفیسر کا اہلکاروں کے ہمراہ کامیاب چھاپہ لاکھوں روپے کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی،برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے موقع پر جا کر پنجاڑ رینج کے اہلکاروں کا شاباش کی اور10ہزار روپے نقد انعام دیا تفصیل کے مطابق گذشتہ روز محکمہ جنگلات کہوٹہ پنجاڑ رینج کے اہلکاروں نے سر کاری جنگل سے لاکھوں روپے مالیت کی چوری کی جانے والی سبز چیڑ کی لکڑی گاڑی سمیت پکڑ لی،گاڑی لکڑی سمیت پنجاڑ ریسٹ ہاؤس میں لے آئے اطلاع ملتے ہی کہوٹہ کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے موقع پر جا کر ان کو مبارکباد پیش کی اور ان کو 10ہزار روپے نقد انعام دیا میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس موقع پر برگیڈئیر جاوید احمد ستی نے کہا کہ جنگلات قومی دولت ہیں اور ان کے بے دریغ کٹاؤ سے ماحولیات پر گہرے اثرات مرتب ہوتے ہیں ان کی حفاظت صرف محکمہ ہی کی نہیں بلکہ ہر شخص کی ذمہ داری ہے جو لوگ غیر قانونی طور پر ان درختوں کو کاٹتے ہیں وہ کسی بھی طور پر رعائیت کے مستحق نہیں عوام علاقہ نے رینج آفیسر کی کارکردگی پر اطمنیان کا اظہار کیا۔
Mator(Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, November 25, 2024) – The Forest Department in Kahuta achieved a significant success when the Panjar Range team conducted a raid and seized illegally harvested timber worth millions of rupees along with the vehicle used for transportation.
Renowned political and social figure Brigadier Javed Ahmed Satti visited the site to commend the team for their efforts. He praised their dedication and awarded them a cash prize of PKR 10,000. The confiscated timber and vehicle were taken to the Panjar Rest House for further action.
Speaking to the media, Brigadier Satti emphasized that forests are a national treasure, and their unchecked deforestation has severe environmental consequences. He highlighted that the responsibility to protect these resources lies not only with the department but with every citizen. Those involved in illegal logging, he stated, do not deserve any leniency.
The operation has been widely appreciated by the local community, who expressed satisfaction with the range officer’s performance in safeguarding the region’s forests.
تحصیل انتظامیہ کہوٹہ “ستو”پی کر سو گئی،کہوٹہ شہر اور گرد و نواح میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی
Skyrocketing Inflation in Kahuta: Citizens Struggle as Prices Soar