19 October 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Khatm-e-Nabuwwat Conference Held in Okara, Khateeb Hussain Ali Badshah Addresses very large Gathering

کلر سیداں; اوکاڑہ میں خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی خصوصی شرکت ریکارڈ لوگوں نے شرکت کی

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19 اکتوبر2026)–آستانہ عالیہ کلرسیداں کے حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے اوکاڑہ میں عظیم الشان ختم نبوت کانفرنس سے بطور مہمان خصوصی خطاب کیا کانفرنس میں ریکارڈ لوگوں نے شرکت کی جن کی تعداد کا تعین کرنا مشکل تھا

Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi, October 19, 2026): Khateeb Hussain Ali Badshah Sarkar, associated with Astana Aalia Kallar Syedan, addressed a grand Khatm-e-Nabuwwat Conference in Okara as the chief guest.

The conference witnessed an exceptionally large turnout, with thousands of participants reportedly attending. The gathering was so large that it was difficult to determine the exact number of attendees.

The event brought together a large number of participants to express their devotion to the belief in Khatm-e-Nabuwwat, the finality of Prophethood.

کرنل انوار الحق کو کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر یوتھ ونگ کی مبارکباد

Youth Wing Congratulates Colonel Anwar-ul-Haq on Coordinator Appointment

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19 اکتوبر2026)–سٹی جنرل سیکرٹری سردار محمد وسیم کے کاروباری مرکز پر ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور کے کوارڈینیٹر کرنل انوار الحق تشریف لائےاس موقع پر سٹی صدر یوتھ ونگ شیخ حسن سرائیکی اور چوہدری ابرار حسین موجود تھے انہوں نے یوتھ ونگ کی جانب سے کرنل انوار الحق کو کوآرڈینیٹر مقرر ہونے پر انہیں مبارکباد دی۔

Faiza Usman Sheikh Passes Captain’s Course with Distinction at Kakul Academy

فیضا عثمان شیخ نے کاکول اکیڈمی میں کیپٹن کورس امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19 اکتوبر2026)–مسلم لیگ ضیا ضلع راولپنڈی کے صدر شیخ خورشید احمد کی بھتیجی اور معروف کاروباری شیخ عثمان ثاقب کی دختر فیضا عثمان شیخ نے کاکول اکیڈمی میں کیپٹن کا کورس امتیازی نمبروں سے پاس کر لیا۔

Condolences Continue on 17th Day Following Raja Nadeem Mother’s Passing in Bhatti Village

راجہ ندیم احمد اور دیگر کی والدہ کی وفات پر سترہویں روز بھی تعزیت کا سلسلہ جاری

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |19 اکتوبر2026)–سابق امیدوار پنجاب اسمبلی سابق ناظم و چئرمین راجہ ندیم احمد،راجہ سعید احمد، راجہ طلعت رمیض کی والدہ مرحومہ راجہ علی اصغر کی خالہ ماں کی وفات پر آج ستارویں دن بھی تعزیت کا سلسلہ جاری تھا،راجہ عتیق سرور،سابق ایم پی اے چوہدری سرفراز افضل، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما بیرسٹر چوہدری ظفر اقبال،چیف آفیسر بلدیہ کوٹلی ستیاں صاحبزادہ عمران نوشاہی،حاجی محمد زرین بھٹی،خواجہ محمد جمال،آمین بھٹی، حاجی منیر بھٹی،ملک محمد افضال،ملک وجاہت، محمد صدیق،کرنل منور راجہ،راجہ نور سبحانی، عابد زاہدی،ارشد بھٹی، خان شبیر خان، انجنئر احمد حنظلہ خان، چوہدری الفت حسین، پیر حاجی محمد اسحاق، محمد عثمان،محمد امجد و دیگر نے گاؤں بھٹھی جا کر لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button