11 October 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Teenage Hassanain Shah Dies of Gunshot Wound in Dhok Mughlan Near Takal

کلرسیداں کے نواحی علاقے ڈھوک مغلاں میں 17 سالہ حسنین شاہ گولی لگنے سے جاں بحق

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—17 سالہ نوجوان گولی لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ یہ واقعہ یوسی چوآخالصہ کی ڈھوک مغلاں موقع ٹکال میں پیش آیا جہاں 17 حسنین شاہ ولد عمران شاہ اپنے گھر موجود تھا پستول اس کے پاس تھا اس نے خود پر فائر کرکے زندگی کا خاتمہ کر لیا اس کے والد کو دو برس قبل قتل کردیا گیا تھا اس کی والدہ بھی وفات پا چکی ہیں۔زخمی حالت میں حسنین کو ہسپتال ٹی ایچ کیو ہسپتال کلرسیداں لایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اس کی موت کی تصدیق کردی۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi, October 11, 2026): A 17-year-old boy, Hassanain Shah, son of Imran Shah, died after sustaining a gunshot wound at his home in Dhok Mughlan, near Takal, in Union Council Choa Khalsa.

According to the available information, Hassanain was at home with a pistol when a gunshot struck him. He was rushed to Tehsil Headquarters (THQ) Hospital Kallar Syedan, where doctors confirmed his death.

The teenager had suffered the loss of both parents. His father was murdered two years ago, while his mother had also passed away. The circumstances surrounding the incident have not been independently confirmed.

کلرسیداں میں الجنت میرج ہال کے باہر دو موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد شدید زخمی

Three Seriously Injured in Motorcycle Collision Outside Al-Jannat Marriage Hall in Kallar Syedan

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—کلرسیداں میں دو موٹر سائیکل سواروں میں تصادم سے تین افراد شدید زخمی ہو گئے دو کا تعلق ڈھوک نکہ مٹور اور ایک چوکپنڈوری کا رہائشی تھا حادثہ کلرسیداں شہر میں رات کے وقت الجنت میرج حال کے باہر ہوا ہسپتال ذرائع کے مطابق تینوں موٹرساۂیکل سواروں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی منتقل کردیا گیا جہاں چوکپنڈوری کے سمیع اللہ کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے

IESCO SDO Kallar Syedan Engineer Chaudhry Jamal Latif Completes XEN Promotion Training with Distinction

ایس ڈی او آئیسکو کلرسیداں انجینئر چوہدری جمال لطیف نے امتیازی نمبروں سے ایکسین پروموشن کورس مکمل کر لیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—ایس ڈی او آئیسکو سب ڈویژن کلرسیداں انجینئر چوھدری جمال لطیف نے پروموشن ٹریننگ کورس برائے ایکسیئن واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج اسلام آباد سے امتیازی نمبروں سے مکمل کر لیا واپڈا ہاؤس لاہور میں منعقدہ تقریب میں جنرل منیجر ٹریننگ بریگیڈیئر سعید نے انہیں کامیابی حاصل کرنے پر سرٹیفکیٹ اور شیلڈ پیش کی،ادہر چیئرمین یوسی بشندوٹ محمد زبیر کیانی،ظفر عباس مغل،ماسٹر عںدالمجید، سید مداح حسین شاہ، چوہدری یاسر ولایت، راجہ سہیل جہانگیر، امیر جماعت اسلامی محمد توقیر اعوان،سابق ارکان بلدیہ کلرسیداں چوہدری ضیارب منہاس،شیخ حسن ریاض،حاجی اخلاق حسین،حاجی محمد اسحاق،صوفی ضابر حسین،ملک زبیر احمد،راجہ کامران عابد،جنید بھٹی، صوبیدار ظفر اقبال، عابد حسین زاھدی،عاطف اعجاز بٹ،محمد حنیف، راجہ ظفر محمود، پاکستان پیپلز پارٹی کلرسیداں سٹی کےجنرل سیکرٹری نصیر اختر بھٹی،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کلرسیداں کے سٹی صدر شیخ حسن سرائیکی،جنرل سیکرٹری سردار وسیم احمد، چوہدری زین العابدین عباس،چوہدری طارق تاج،چوھدری شاہد گجر و دیگر نے انجینئر چوہدری جمال لطیف کو ایکسین کورس مکمل کرنے پر مبارکباد دی یاد رہے کہ انجینئر جمال لطیف کا تعلق کلرسیداں کی یوسی بشندوٹ سے ہے،

THQ Hospital Gujar Khan Emergency Staff Praised for Providing Timely Treatment to Two Injured Men

ٹی ایچ کیو ہسپتال گوجرخان کے ایمرجنسی عملے نے بروقت طبی امداد دے کر دو زخمیوں کی جان بچا لی

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال گوجرخاں میں شام کی شفٹ میں تعنیات ایمرجنسی ملازمین نے دل جیت لیئے،گزشتہ بدھ کی شام ساڑھے سات بجے مقامی کاروباری چوہدری توقیر اسلم اور اکرام الحق قریشی گوجرخاں جا رہے تھے تو گورنمنٹ ہائی سکول کے باہر سڑک پر دو افراد زخمی حالت میں پڑے تھے موٹرساۂیکل اور گیدڑ بھی ساتھ ہی گرے پڑے تھے مسافر سڑک پر یہ منظر دیکھ کر آگے نکل جاتے مگر چوہدری توقیر اسلم اور ان کے ساتھی نے گاڑی روک کر نیچے اترے اور دونوں زخمیوں محمد آصف اور شوکت محمود کو لے کر ٹی ایچ کیو ہسپتال پہنچے ایمرجنسی کاؤنٹر پر جا کر بتایا کہ ہمیں یہ دو زخمی افراد سڑک سے ملے ہیں انہیں فوری طبی امداد درکار ہے ایک زخمی کی حاجت زیادہ خون بہنے سے زیادہ خراب ہو چکی ہے تو کمپیوٹر آپریٹر نے دوسرے مریضوں سے ہٹ کر زخمی افراد کے شناختی کارڈ طلب کیئے ایک زخمی کا شناختی کارڈ مل سکا دوسرے زخمی کو بھی اکرام الحق قریشی کے شناختی کارڈ پر وصول کر لیا گیا گاڑی سے اتارتے ایک نامعلوم نوجوان تیزی سے آگے بڑھا اور وہیل چیئر لے آیا ایمرجنسی میں ان کی فوری مریم پٹی کی گئی ضروری دوا دی گئی یہاں تک کہ رات کے باوجود ایکسرے مکینک اور سی ٹی اسکین آپریٹر کو بھی طلب کر لیا گیا اس سارے عمل میں ہسپتال عملے کو نہ تو کوئی تعارف کروایا گیا نہ ہی کسی سفارش کا سہارا لیا گیا مگر ہسپتال کی ایمرجنسی کے عملے میں اپنی پیشہ وارانہ زمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے جس محنت اور تنگدہی سے دونوں زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دی اس نہ صرف ان کی جان بچ گئی بلکہ وہ صحتمند ہو کر واپس اپنے گھروں کو بھی لوٹ گئے مگر یہ سب گوجرخاں ہسپتال کی ایمرجنسی کے عملے کی وجہ سے ہوا ان کے اس عمل سے پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں اور حکام کی بھی عزت اور وقار میں بلاشبہ اضافہ ہوا ہے۔

Senior Audit Manager Ramiz Ahmed Ties the Knot; Walima Reception Attended by Prominent Personalities

سینئر آڈٹ منیجر رمیض احمد رشتہ ازدواج میں منسلک، دعوت ولیمہ میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |11 اکتوبر2026)—گورنمنٹ ہائی سکول کلرسیداں کے معلم سعد بن آفتاب کے بھائی،مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے سینئر نائب صدر صوبیدار غلام ربانی کے بھانجے سینئر آڈٹ منیجر رمیض احمد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے دعوت ولیمہ میں محمد یونس کاسمانی، سید امداد حسین،سید شیراز علی،میاں عثمان حیدر،شکیل اعوان، ضیا منیر مرزا،ملک عرفان، سید وسیم عباس،مولانا نسیم شوکت وارثی،راجہ ظفر محمود،مسعود احمد بھٹی،شیخ حسن سرائیکی،جاوید چشتی ایڈووکیٹ،غالب حسین ستی،شاہد سلیم،اکرام الحق قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button