20 November 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan Police Arrest Drug Dealer From Hardo Smot

کلرسیداں پولیس کی کارروائی، چکیالہ ہردو سموٹ منشیات فروش گرفتار

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)– کلرسیداں پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے منشیات فروش افضال عرف جالا سکنہ چکیالہ ہردو سموٹ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 2200 گرام چرس برآمد کر لی۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم کو میر گالہ منگرال کے مقام پر کارروائی کے دوران گرفتار کیا گیا۔ پولیس نے منشیات قبضے میں لے کر ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔

Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi, November 20, 2026): Kallar Syedan Police arrested an alleged drug dealer and recovered 2,200 grams of hashish from his possession during an operation based on a tip-off from an informer.

According to police sources, the suspect, identified as Afzal alias Jala, a resident of Chakiala Hardo Smot, was arrested during a raid at Mirgala Mangral.

Police seized the narcotics and initiated legal proceedings against the accused under the relevant laws.

The police stated that the operation was part of their ongoing efforts to curb drug trafficking in the area.

جسٹس (ر) چوہدری محمد طارق کو چالیس سالہ خدمات پر ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جانب سے شیلڈ پیش

Rawalpindi District Bar Association Honours Retired Justice Chaudhry Muhammad Tariq for 40 Years of Service

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)–ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے صدر طارق محمود ساجد اعوان اور سیکرٹری قمر الحق خان نیازی نے لاہور ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس چوہدری محمد طارق کو چالیس گولڈن سال مکمل کرنے پر انہیں یو آر اوورز ہیرو کی شیلڈ پیش کی ہے یاد رہے جسٹس محمد طارق کا تعلق کلرسیداں کے موضع سموٹ سے ہے

Six Residents of Choa Khalsa Return Home After Performing Umrah, Receive Congratulations from Family and Friends

چوآ خالصہ کی چھ شخصیات عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن واپس پہنچ گئیں، عزیز و اقارب کی مبارکباد

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)–قصبہ چوآ خالصہ کے قاری ونصر محبوب، ماسٹر انور، چوہدری عبد الرشید گجر،حاجی محمد الیاس گجر،محمد عثمان اور محمد عمر عمرہ کی سعادت حاصل کرکے وطن لوٹ آئے ملک واپسی پر ان کے عزیز رشتہ داروں ق دوستوں کی بڑی تعداد نے ملاقات کی اور مبارکباد دیں

Prayer Ceremony Held in Dhoke Babu Adalat for the Late Wife of 92 Mobile Shop Owner Raja Abrar Chishti

موبائل شاپ کے مالک راجہ ابرار چشتی کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیے دعائیہ تقریب

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم, اکرام الحق قریشی،20نومبر2026)–:92 موبائل شاپ مرید چوک کے مالک راجہ ابرار چشتی کی اہلیہ کے ایصال ثواب کے لیئے دعائیہ تقریب ڈھوک بابو عدالت میں منعقد ہوئی جس میں پیر سید عامر ضمیر گیلانی،مولانا نسیم شوکت وارثی،طیب الرحمان،عابد عقیل قریشی،راجہ ظفر محمود،محمد خان بھٹی، سردار صلاح الدین احمد، یاسر بھٹی،چوہدری عاصم گجر،بابو غالب حسین،وسیم ستی و دیگر نے بھی شرکت کی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button