Kallar Syedan; Public of Tehsil Kallar Syedan take out public rally in support of Pak Army
ا فو ا ج پا کستا ن سے ا ظہا ر یکجہتی کے لیے کلر سید اں میں نو جو ا نو ں نے ا یک ر یلی نکا لی
ا فو ا ج پا کستا ن سے ا ظہا ر یکجہتی کے لیے کلر سید اں میں نو جو ا نو ں نے ا یک ر یلی نکا لی جو کلر با ئی پا س سے شر و ع ہو کر مر ید چو ک،مین با ز ا ر،مغل با ز ا ر سے ہو تی ہو ئی مین چو ک میں ا ختتا م پذ یر ہو ئی نو جو ا نو ں نے پا ک آ ر می کے حق میں بینر زا ٹھا ر کھے تھے جن پر پا کستا ن آ ر می کے حق میں نعر ے د ر ج تھے نو جو ا نو ں،تا جر و ن ا و ر شہر یو ں کا جذ بہ د ید نی تھا ا و ر پا کستا ن آ ر می ز ند ہ با د کے نعر ے لگا تے ہو ئے ا پنے لہو کو گر ما ر ہے تھے ۔نو جو ا نو ں کی پا ک آ ر می کے حق میں نعرے بازی کے دوران تا جر و ں نے ان پر پھو لو ں کی پتیا ں نچھا و ر کیں مقر ر ین نے خطا ب کر تے ہو ئے کہا کہ پو ر ی قو م پا کستا ن آ ر می کے سا تھ کھڑ ی ہے ۔
Kallar Syedan; Public of Tehsil Kallar Syedan came out in force to support Pak Army, The public told we are standing with our brave Army. The rally was taken out at Kallar bypass and ended at Mughal bazaar.
ڈھوک گلی منیاندہ میں چوہدری محمد یونس کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں منعقدہ تین روزہ فری آئی کیمپ
Ch M Younis organises 3 day eye camp in Dhok Galli, Manianda
ماہر چشم ڈاکٹر عامر نے کہا کہ دکھی انسانیت کی خدمت سے افضل کوئی عبادت نہیں معاشرے کے محروم اور پسماندہ طبقات کو زندگی کی بہتر سہولیات کی فراہمی صدقہ جاریہ ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ڈھوک گلی منیاندہ میں چوہدری محمد یونس کے والدین کے ایصال ثواب کے سلسلے میں منعقدہ تین روزہ فری آئی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر چوہدری توقیر اسلم ،محمد الیاس، محمد وارث ،چوہدری طارق اور دیگر بھی موجود تھے ۔ڈاکٹر عامر نے لوگوں سے کہا کہ وہ تین روزہ فری آئی کیمپ کی سہولیات سے فائدہ اٹھائیں جہاں مریضوں کے مفت معائنے علاج اور آپریشن کیے جا رہے ہیں ۔پہلے ہی روز چار سو مریضوں کا فری چیک اپ کیا گیا انہیں ادویات اور عینکیں مہیا کی گئیں اور 42مریضوں کے آنکھوں کے آپریشن کیے گئے یہ سلسلہ جمعہ کی شام تک جاری رہے گا۔
کلر سیداں کے نواحی علاقے سکوٹ سے غیر شادی شدہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا
Girl from Sakot abducted in allegadly Kallar Syedan
کلر سیداں کے نواحی علاقے سکوٹ سے غیر شادی شدہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کر لیا گیا۔پولیس نے مقدمہ درج کر کے لڑکی کی تلاش شروع کر دی۔محمد لطیف سکنہ بھٹھی سکوٹ نے تھانہ کلر سیداں پولیس کو بتایا کہ میری بیٹی (ت) 19 فروری کو ساڑھے نو بجے دن گھر سے کلر سیداں بازار گئی جس کے زیر استعمال موبائل فون بھی تھا جو آج تک گھر واپس نہ آئی ہے۔میں اپنے طور پر اس کو تلاش کرتا رہا،مجھے قوی شک ہے کہ میری بیٹی کو کسی نامعلوم شخص نے ورغلا پھسلا کراغواء کر لیا ہے۔
د ا ر ا ر قم سکو ل کی سا لا نہ تقر یب
Annual function held at Dar Ar Arqam school
د ا ر ا ر قم سکو ل کے ڈ ا ئریکٹر محمد تو قیر ا عو ا ن نے کہا ہے کہ نو جو ا ن کسی بھی ملک کا قیمتی سر ما یہ ہو تے ہیں مو جو د ہ د و ر میں تعلیم کے بغیر تر قی نہ ممکن ہے د ا ر ا ر قم سکو ل د نیا و ی تعلیم کے سا تھ سا تھ د ینی تعلیم پر بھی خصو صی تو جہ د ے ر ہا ہے ملک کو آ گے لے جا نے کے لیے تعلیم و تحقیق کو ہتھیا ر بنا نا ہو گا و ہ بد ھ کے ر و ز د ا ر ا ر قم سکو ل کی سا لا نہ تقر یب کے مو قع پر خطا ب کر ر ہے تھے ا س مو قع پر ر ا جہ حسن ا ختر ا یڈ و و کیٹ،چو ہد ر ی فیصل حفیظ،شیخ عظیم ا کر م،ر ا جہ ضمیر ا لر حما ن،محمد جا و ید ا قبا ل نے بھی خطا ب کیا۔محمد تو قیر ا عو ا ن نے کہا کہ د ا ر ا ر قم سکو ل کے قیا م کو کلر سید اں میں 8سا ل کا عر صہ چکا ہے ہم نے تعلیم کے حو ا لے سے و ا لد ین کو کبھی بھی ما یو س نہیں کیا ا و ر بہتر تعلیم کے لیے ا پنی پو ر ی ٹیم کو ساتھ لے کر چلا ہو ں۔شیخ عظیم ا کر م نے کہا ہے پاکستا ن آ ر می نے ا نڈ یا کے سا تھ جا ر ی کشد گی کے د و ر ا ن د و طیا ر و ں کو تبا ہ کر نا پا کستا نی قو م کے لیے فخر کی با ت ہے۔ر ا جہ حسن ا ختر ا یڈ و و کیٹ نے کہا کہ نجی تعلیمی ا د ا ر ے تعلیم کے بہتر معیا ر کے لیے جو قر د ا ر ا د ا کر ر ہے ہیں و ہ قا بل تعر یف ہے ا نہو ں نے کہا کہ د ا ر ا ر قم سکو ل نے تھو ڑ ا عر صہ میں جو علا قہ بھر میں نا م بنا یا ا س سے ا ن کی تعلیمی معیا ر کا پتہ چلتا ہے ا س مو قع پر سکو ل کے بچو ں نے ٹیبلو ا و ر ملے نغمے پیش کیے مہما نو ں نے بچو ں ا و ر ا سا تذ ہ میں شلیڈ ا و ر نقد ا نعا م تقسیم کیے۔
سابق وائس چیئر مین یونین کونسل سموٹ چوہدری عابد خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ ڈھوک فیض بخش سموٹ میں ادا کی گئی
Wife of Ch Abid Khan passed away in dhok Baba Faiz Buksh
سابق وائس چیئر مین یونین کونسل سموٹ چوہدری عابد خان کی اہلیہ انتقال کر گئیں نماز جنازہ ڈھوک فیض بخش سموٹ میں ادا کی گئی جس میں کرنل شبیر اعوان ،محمود شوکت بھٹی ، مرزا منور حسین آصف ، چوہدری محمد عظیم ،چیئر مین سید راحت علی شاہ، چیئر مین راجہ علی اصغر،راجہ قمر مسعود، توقیر اسلم ،مسعود بھٹی، لالہ محمد رسول ،مالک داد بھٹی، چوہدری امتیاز حسین، بیرسٹر شہریار ،چوہدری جمیل اکرم، چوہدری طارق محمود، ارشد دھمیال، چوہدری اشتیاق حسین، اخلاق حسین بھٹی، عرفان الحق ایڈووکیٹ،شعیب بھٹی، چوہدری محمد زبیر اور دیگر نے شرکت کی ۔
دوبیرن کلاں کے ریٹائرڈ کمانڈر مرزا سلطان محمود عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن لوٹے ہی تھے کہ چند ہی گھنٹوں بعد انتقال کر گئے
Mirza Sultan Mahmood passed away in Doberan Kallan
دوبیرن کلاں کے ریٹائرڈ کمانڈر مرزا سلطان محمود عمرہ کی سعادت حاصل کر کے وطن لوٹے ہی تھے کہ چند ہی گھنٹوں بعد انتقال کر گئے ،نماز جنازہ میں ریٹائرڈ ڈی پی او راجہ شارت محمود، چیئر مین راجہ صفدر کیانی، چیئر مین سید راحت علی شاہ، راجہ قمر مسعود، اخلاق حسین بھٹی، توقیر اسلم، تنویر شیرازی ، تنویر ناز بھٹی، کپٹن محمد اشرف، چوہدری جمیل اختر،صوفی بشیر خان اور دیگر نے شرکت کی ۔