DailyNews

خطہ پوٹھوار میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ,کٹائی روایتی اور جدید طریقہ عمل سے جاری و ساری

Wheat harvesting commences in Pothwar region with latest technology

some image

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔خطہ پوٹھوار میں گندم کی کٹائی کا عمل شروع ہو گیا ہے،جس میں زمیندار روایتی اور جدید طریقہ کٹائی استعمال کر رہے ہیں،بیس سال پہلے زمیندار خود کٹائی کرتے تھے اور گئائی کا عمل بیلوں سے کیا جاتا تھا، اب گندم کی کٹائی کے لئے جدید آلات استعمال کئے جا رہے ہیں

لیکن جدید آلات ہونے کے باوجود کچھ کسان روایتی طریقہ کٹائی کو ہی ترجیح دیتے ہیں ان کا کہنہ ہے کہ سال میں ایک ہی دفعہ جسم کی خوب ورزش ہو تی ہے اور یہ بیماریوں سے بچنے کا آزمایا ہوا نسخہ ہے،ان کا یہ بھی کہنہ ہے کہ جب سے مشینری کا دور دورہ ہوا ہے صحت کے لحاظ سے معاشرے پرمنفی اثرات مرتب ہوئے ہیں

پہلے ان دنوں میں حلوہ،دیسی مرغ ، لسی ،دہی،مکھن،دیسی گھی،گڑ،شکر،مسور کی ثابت دال مرد و خواتین اور بچوں کی خوراک ہوا کرتی تھی ،جس کی وجہ سے ہر طرف رونق ہوا کرتی تھی،لیکن مصنوعی طریقے سے آگائی گئی تمام اشیاء کھانے سے پیٹ تو بھر جاتا ہے لیکن طاقت کا فقدان ہو گیا ہے۔

Kallar Syedan; Kallar Syedan; Wheat harvesting season in Pothwar region has started officially from April 15 and will continue for the next two-months. according to farmers in Tehsil Kallar Syedan, Gujar Khan, Kahuta and rest of Pothwar region, due to prevailing warm weather across the wheat producing belt, it’s expected that the crop will mature for harvest on time.

After wheat is harvested form the field, latest machinery separates the stalks and chaff away from the kernels. The stalks and chaff often are used in applications ranging from mulch to animal bedding. Gone are the days where animals were used to harvest.

Luckily for wheat growers in most parts of Pothwar region this year, the field temperature averaged 35 degrees Celsius (exceptionally hot for April). It was just right, as was the rain this year, for wheat harvest. The crop, in fact, ripened earlier than usual this year, ready for reaping at least a week ahead of its normal season.

For more please watch video below…

Show More

Related Articles

Back to top button