DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; AC office Kahuta administration withdraws contract to distribute rate lists in Kahuta city without informing

کہوٹہ شہر میں ریٹ لسٹیں تقسیم کر نے کا ٹھیکہ اے سی آفس کہوٹہ کی انتظامیہ نے بغیر بتائے واپس لے لیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں ریٹ لسٹیں تقسیم کر نے کا ٹھیکہ اے سی آفس کہوٹہ کی انتظامیہ نے بغیر بتائے واپس لے لیا۔عرصہ بارہ سے سال یہ کام کر رہا ہوں مگر موجودہ حکومت کے مقامی کارکن کو یہ ٹھیکہ دے کر مجھے بے روز گار کر دیا گیاکہوٹہ کے رہائشی شیخ حسیب کی صحافیوں سے گفتگو 12سال سے ریٹ لسٹ کا ٹھیکہ میرے پاس تھا بغیر بتائے سیاسی اثرو اثوق کے استعمال پر چوہدری ظفر نامی شخص کو ٹھیکہ دے دیا گیا جو کہ میرے ساتھ زیادتی ہے میں واحد گھر کی کفالت کرتا ہوں انصاف فراہم کیا جائے اس نے کہا کہ میں عرصہ 12سال سے ریٹ لسٹ دوکانداروں کو مہیا کرتا ہوں ٹھیکہ میرے پاس ہے جبکہ اچانک سیاسی اثرو اثوق کو استعمال کر کہ مجھ سے میرا روزگارچھین لیا گیا ہے اور ظفر گجر نامی شخص جو کہ پی ٹی آئی سے وابستہ ہے اسکو ٹھیکہ دے دیا گیا انھوں نے اعلیٰ حکام سے انصاف طلبی کی اپیل کی۔

Kahuta; Sheikh Haseeb, a resident of Kashmir, told reporters The contract for distribution of rate lists in Kahuta city was withdrawn by the administration of AC office Kahuta without informing me. I have been doing this work for twelve years but by giving this contract to a local worker of the present government, I was made unemployed. Sheikh Haseeb, told reporters that he had a contract for the rate list for 12 years. He was given a contract for using political influence without telling me. A person named Chaudhry Zafar instead was given the contract. I have been providing rate list to shopkeepers for 12 years. I have a contract. Suddenly, using my political influence, I was deprived of my job and Zafar Gujjar, who is affiliated with PTI was given contract, He appealed to the higher authorities to seek justice.

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضع کامیابی کے بعد سینیٹ کا اگلا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بھی پی ٹی آئی ہی سے ہو گا

After the clear victory of PTI in the Senate elections, the next chairman and deputy chairman of the Senate will also be from PTI.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ وحید احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی کی واضع کامیابی کے بعد سینیٹ کا اگلا چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بھی پی ٹی آئی ہی سے ہو گا آج وزیراعظم پاکستان عمران خان اعتماد کا ووٹ لے رہے ہیں انشااللّہ اس میں بھی عمران خان سرخرو ہوں گے پی ڈی ایم کی سیاست میں کوئی جگہ نہ ہے پی ڈی ایم صرف جھوٹ کی سیاست کر رہی ہے ہمارا ملک عمران خان ہی کی زیر قیادت ترقی کا سفر جاری رکھے گا کہوٹہ شہر کا ترقیاتی سفرایم این اے صداقت علی عباسی،ایم پی اے راجہ صغیر احمد اور چیئرمین آر ڈی اے راجہ طارق محمود مرتضٰی کی قیادت میں جاری وساری رہے گا 8 کروڑ روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور ہو چکے ہیں جلد ان پر کام شروع ہو جائے گا میں اور میری پوری پی ٹی آئی کی تنظیم ہر منصوبے پر کام کی خود نگرانی کریں گے تاکہ معیاری کام کروایا جا سکے ان خیالات کا اظہار پی ٹی آئی کہوٹہ کے صدر راجہ وحید احمد خان نے اپنے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت وہ تمام وعدئے پورے کر ئے گئی جو اس نے الیکشن مہم میں ملک کی عوام کے ساتھ کیے تھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button