DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Assistant commissioner Kahuta Rabia Sial transferred

اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ سے تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال کو تحصیل تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان ٹرانسفر کر دیا گیا

کہوٹہ: نمائندہ پوٹھوہار ڈاٹ کام , عمران ضمیر — اسسٹنٹ کمشنر کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ سے تبادلہ اسسٹنٹ کمشنر رابعہ سیال کو تحصیل تونسہ ضلع ڈیرہ غازی خان ٹرانسفر کر دیا گیا۔تفصیل کے مطابق اے سی کہوٹہ رابعہ سیال کا کہوٹہ سے تبادلہ کر دیا گیا۔ اے سی رابعہ سیال کو تحصیل کہوٹہ سے تحصیل تونسہ ٹرانسفر کیا گیا رابعہ سیال نے مئی2020کو کہوٹہ کا چارج سنبھلا جبکہ تقریبا10ماہ تک کہوٹہ میں اپنی خدما ت سر انجام دیتی رہیں۔ تونسہ میں اس سے قبل ملک راشد نعمت تھے جنکو لاہور ٹرانسفر کر کے اے سی کہوٹہ کا تونسہ تبادلہ کیا گیا تا حال کہوٹہ کا چارج کسی کو نہ دیا گیا۔

Kahuta; Assistant Commissioner Kahuta Rabia Sial transferred from Kahuta, Assistant Commissioner Rabia Sial has been transferred to Tehsil Taunsa District Dera Ghazi Khan.

Rabia Sial took charge of Kahuta in May 2020 while serving in Kahuta for about 10 months. Earlier in Taunsa Malik Rashid Nemat who was transferred to Lahore, So far no one has been given charge of Kahuta.

Show More

Related Articles

Back to top button