DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Haji Mohammad Sharif of Sainsa passed away in Slough due to Covid-19

سلاو میں مقیم پساریاں تحصیل سہنسہ ضلع کوٹلی کے رہائشی حاجی محمد شریف کرونا کی وجہ سے انتقال کرگئے

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔ سلاو میں مقیم سہنسہ کے رہائشی حاجی محمد شریف کرونا کی وجہ سے ویکسم پارک اسپتال میں افسوس کے ساتھ انتقال کر گئے ۔حاجی محمد شریف سلاو میں دودھ کی کمپنی کے مالک ہونے کے سبب مشہورتھے اور سلاو کے علاقے میں دودھ کی فراہمی کرتے تھے۔

London; Haji Mohammad Sharif of Sainsa has sadly passed away at Wexham park hospital due to covid-19. Haji Mohammad Shareef is well known for being owner of milk dairy in Slough and delivered milk in Slough area.

Show More

Related Articles

Back to top button