DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Haroon Ahmed Kamal Hashmi (Member Rawalpindi Development Authority) has been nominated as Vice Chairman WASA Rawalpindi

ہارون احمد کمال ہاشمی (ممبر راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی) کو بطورِ وائس چیئرمین واسا راولپنڈی نامزد کر دیا گیا

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)—حکومت پنجاب کے نوٹیفیکیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق صدر ضلع راولپنڈی ہارون احمد کمال ہاشمی (ممبر راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی) کو بطورِ وائس چیئرمین واسا راولپنڈی نامزد کر دیا گیا۔ یاد رہے کہ موصوف ایس ایس پی(ر) جمیل احمد ہاشمی کے چھوٹے بھائی ہیں اور ان کا تعلق تحصیل کلرسیداں کے گاؤں پنڈبینسو سے ہے۔ سیاسی و سماجی حلقوں نے حکومت پنجاب کے اس اقدام کا خیر مقدم کرتے ہوئے ہارون احمد کمال ہاشمی کو مبارکباد پیش کی ہے۔

Kallar Syedan; According to the Punjab government’s notification, senior PTI leader and former Rawalpindi District President Haroon Ahmed Kamal Hashmi (Member Rawalpindi Development Authority) has been nominated as Vice Chairman WASA Rawalpindi (Water and Sanitation Agency) . Haroon Ahmed Kamal Hashmi is the younger brother of SSP (R) Jamil Ahmed Hashmi and belongs to Pind Bainso village of Kallar Syedan tehsil. Political and social circles have welcomed the move of the Punjab government and congratulated Haroon Ahmed Kamal Hashmi.

Show More

Related Articles

Back to top button