DailyNewsOverseas newsPothwar.com

London; Haji Mohammad Rafiq of Rajori and Slough passed away due to covid-19

لندن؛ گاؤں راجوڑی، آزاد کشمیرکے حاجی محمد رفیق کورونا کے باعث سلاو میں انتقال کر گئے

لندن، پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔گاؤں راجوڑی، آزاد کشمیرکے حاجی محمد رفیق سلاو میں انتقال کر گئے۔ مرحوم کا کچھ دن قبل کورونا کا ٹیسٹ مثبت آیا تھا۔ اور وہ ویکسم پارک ہسپتال سلاو میں زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ ڈائمنڈ روڈ مسجد سلاو کووڈ ریگولیشنز کے مطابق ادا کی جائے گی

London; Haji Mohammad Rafiq of village Rajori, Azad Kashmir has sadly passed away at Wexham Park hospital in Slough due to covid-19. Haji Mohammad Rafiq a well known namazee at Diamond road Masjid , Slough.

Show More

Related Articles

Back to top button