DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; One killed, three injured in collision between two motorbikes in village Manjotha

منجوٹھہ،دو موٹر سا ئیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے

گوجرخان۔۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ دو موٹر سا ئیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ تین زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطاق منجوٹھہ کا رہائشی تیس سالہ ملک خرم مسعود موٹر سائیکل پر اپنے گھر کی طرف جا رہا تھا کہ منجوٹھہ روڈ پر سامنے سے آنے والے موٹر سائیکل سے ٹکر ا کر شدید زخمی ہوگیا جسے مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔ حادثہ میں زخمی ہونے والے دیگر تین افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ نمازجنازہ کے بعد خرم مسعود کو آبائی قبرستان منجوٹھہ میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔

Gujar Khan; One person was killed and three others were injured in a collision between two motorbikes. According to details, 30-year-old Malik Khurram Masood, a resident of Manjotha, near Bewal, was on his way home on a motorbike when he was hit by a motorbike coming from the front on Manjotha Road. He was rushed to a local hospital but could not recover. The condition of the other three people injured in the accident is out of danger. After the funeral prayers, Khurram Masood was buried in his ancestral graveyard in Manjotha.

تعزیت

گوجرخان۔۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ اور پریس کلب بیول کے سابق جنرل سیکرٹری راجہ طارق ایوب کے چھوٹے بھائی راجہ بشارت ایوب کی وفات پر پوٹھوار ڈاٹ کام کے چئیرمین محمد نصیر راجہ، سابق ایم پی اے و مسلم لیگی رہنما چوہدری افتخار احمد وارثی،پروٹو کول آفیسر عابد محمود ہاشمی،ٹی ایم او آفیسر کلر سیداں پیر عمران ،ممبر میونسپل کمیٹی و صحافی عابد زیدی،گرداور محمد شبیر بھٹی،ڈاکٹر عامر وارثی،مسلم لیگی رہنما چوہدری آصف،صوبیدار محمد ریاض،مسلم لیگی رہنما چوہدری عمران،پی ٹی آئی کے ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر کے بھائی ڈاکٹر پرویز،پی ٹی آئی کے ورکر راجہ ضیارب،پی ٹی آئی بیول کے صدر ماسٹر اللہ دتہ،پی ٹی آئی گوجر خان پرائس کمیٹی کے ممبر عبدالرحمٰن،محمد یٰسین،پی ایچ ڈی سکالرو ہیڈ ماسٹر جہانگیر افضل،سابق ہیڈ ماسٹر محمود الحسن،پی ایچ ڈی سکالر علامہ حافظ محمد عمران،علامہ حافظ اکرام،پی پی پی بیول کے صدر حافظ عمران منظور،پی پی پی بیول کے رہنما مرزاخورشید،پی پی پی راولپنڈی سپورٹس ونگ کے رہنما طاہر بٹ،جماعت اسلامی بیول کے امیر چوہدری اخلاق،پریس کلب بیول کے صدر فراز خان، سابق صدر آر یو جے گوجر خان چوہدری اخلاق سابق صدر پریس کلب بیول مظہرچوہدری ،مبین ہاشمی، شیخ عابد,شیخ شبیر،،محمد وسیم , بینک مینیجر راجہ عبدالجبار بھٹی،بینک مینیجر چوہدری عاصم،بینک مینیجر کفیل بٹ،تاجر برادری،اساتذہ کرام اور اہل علاقہ نے مرحوم کے بلندی درجات کی دعا کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button