DailyNewsHeadlineOverseas news

London; After a three-and-a-half-month in lockdown, normal life begins in UK

کورونا وائرس کے پھیلائو میں مسلسل کمی کے بعد لاک ڈائون میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے تحت تقریباً ساڑھے تین ماہ کے بعد آج ہفتہ کے روز سے معمول کی زندگی کی واپسی کا آغاز

لندن، نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔محمد نصیر راجہ۔۔کورونا وائرس کے پھیلائو میں مسلسل کمی کے بعد لاک ڈائون میں نرمی کے تیسرے مرحلے کے تحت تقریباً ساڑھے تین ماہ کے بعد آج ہفتہ کے روز سے معمول کی زندگی کی واپسی کا آغاز ہوگا جس کے تحت عبادت گاہیں، میوزیم، آرٹ گیلریز، سینما، ریسٹورنٹس، پبس، ایڈونچر پارک، ہیئر سیلون، کیمپ اور کاروان سائٹس وغیرہ عوام کے لیے اپنے دروازے کھول دیں گے۔ ہفتہ کے روز سے فارن آفس ٹریول ایڈوائز بھی تبدیل کررہا ہے۔ ہفتہ4جولائی کو ’’سپر سٹر ڈے‘‘ بھی قرار دیا جارہا ہے،بعض افراد اسے آزادی کے دن سے تعبیر کررہے ہیں۔

London- Rollercoaster rides, early morning pints and long barber shop queues – this is how England is emerging after three months of coronavirus lockdown.

Restaurants, hairdressers, cinemas and theme parks have reopened with strict social distancing rules.

But ministers have urged caution and England’s chief medical officer said the latest step was not “risk-free”.

Show More

Related Articles

Back to top button