DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; One of the largest millad procession taken out in Kahuta city

کہوٹہ شہر میں عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ شہر میں عید میلاد النبی ﷺ کا جلوس انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔کثیر تعداد میں عاشقان مصطفی ﷺ کی شر کت، تحصیل انتظامیہ کہوٹہ انتظامی امور احسن طریقے سے سر انجام دیے۔ تفصیل کے مطابق ملک کے دیگر شہروں کی طرع کہوٹہ شہر میں بھی عید میلاد النبی ﷺ اعقیدت و احترا م کے ساتھ منایا گیا کہوٹہ کے گرد و نواح سے جلوس و ریلیاں مر کزی جامع مسجد کہوٹہ میں جمع ہونا شروع ہو ئے جہاں دن 11بجے ایک بہت بڑا جلوس برآمد ہوا جس کی قیادت ایم این اے صداقت عباسی، ایم پی اے راجہ صغیر احمد،مولانا ادریس ہاشمی، راجہ امتیاز عالم،ڈاکٹر محمد عارف قریشی، راجہ وحید احمد خان،ملک منیر اعوان، غلام مر تضیٰ، عبد الصبور سیفی، راجہ امان اللہ غازی، مظہر اقبال بھٹی ایڈوکیٹ، حافظ انتخاب عالم،صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر، جنر ل سیکر ٹری اصغر حسین کیانی، راجہ خورشید ستی، کرنل ظفر عباسی نے کی جبکہ ایس ایچ او تھانہ کہوٹہ سید ندیم الحسن نے اپنے عملے کے ساتھ سیکورٹی کے فرائض سر انجام دیے، آر ڈبلیو ایم سی کہوٹہ کے عملے نے صفائی کے انتظامات بہتر طریقے سے کیے،سول ڈیفنس کہوٹہ کے اہلکاروں ملک منیب ثاقب، عبد الشکور کھٹڑ اور دیگر نے بھی سیکورٹی کے انتظامات کو سر انجام دیا ایم سی کہوٹہ کی طرف سے جلوس پرسارے راستے عر ق گلاب نچھاور کیا جبکہ دوکانداروں نے جلوس کا مختلف مقامات بہترین استقبال کیا جلوس اپنے مقررہ راستوں سے ہوتا ہواواپس مر کز ی جامع مسجدکہوٹہ میں اختتام پذید ہوا جہاں تمام عالم اسلام کے مسلمانوں کے لیے اجتماعی دعا کی گئی اور پیر سید زبیر احمد شاہ بخاری ؒ کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض کے ماموں راجہ شاہپال کو سپر د خاک کر دیا گیا ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں گوہڑہ راجگان یوسی بیور میں ادا کیا گیا

Raja Shahpal passed away in village Gorra Rajgaan

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق چیئرمین یوسی بیور راجہ فیاض کے ماموں راجہ شاہپال کو سپر د خاک کر دیا گیا ان کی نمازے جنازہ ان کے آبائی گاؤں گوہڑہ راجگان یوسی بیور میں ادا کیا گیا مر حوم کی نمازے جنازہ ممتاز عالم دین مولانا افضل رضوی نے پڑھائی جبکہ نمازے جنازہ میں قائد حزب اختلاف سینٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق، سابق جسٹس اسلام آباد کورٹ سردار محمد اسلم، ن لیگی رہنماء سابق ممبر ضلع کونسل چوہدری صداقت حسین،صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ رفاقت جنجوعہ، جنر ل سیکرٹری حامد لطیف ستی، سیکرٹری اطلاعات عاصی جنجوعہ، راجہ وقار محبوب جنجوعہ،سابق چیئرمین راجہ ظفر بگہاروی، راجہ ثقلین ممیام،معروف ٹرانسپورٹر راجہ مجید آف گوہڑہ، راجہ ظہور آف گوہڑہ، سردرا طاہر آف جیوڑہ،مسلم لیگ ن یونین کونسل بیور کے صدر راجہ نذاکت حسین،ممتاز عالم دین مولانا آصف القادری،راجہ بابو اقبال آف ممیام، راجہ خاور جنجوعہ، حاجی منشی ریاض آف بیور، راجہ علی ممیام، راجہ اسد ممیام،سردار محمد قاسم، پر یس کہوٹہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افرادنے شر کت کی۔

ماسٹر گلتاسب عباسی کو سپر دک خاک کر دیا گیا

Master Gultasab passed away in Mohalla Arra

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
عزیزاللہ عباسی،فیض اللہ عباسی کے بھائی،جہانذیب عباسی کے والد اور راشد مبارک عباسی کے چچا ماسٹر گلتاسب عباسی کو سپر دک خاک کر دیا گیا نمازے جنازہ میں سیاسی، سماجی، مذہبی شخصیات سمیت سینکڑوں افراد کی شر کت ان کی نمازے جنازہ محلہ آڑہ والے قبر ستان میں ادا کیا گیا۔ ان کی نمازے جنازہ میں ممتاز مذہبی سکالر صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن،ایم پی اے راجہ صغیر احمد، سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی،سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان،سابق چیئرمین یوسی دوبیرن راجہ ظفر بگہاروی، سابق چیئرمین یوسی مٹور راجہ اشتیاق احمد، سابق چیئرمین یوسی پنجاڑ ماسٹر محمد ظہور عباسی،سابق چیئرمین یوسی کھڈیوٹ سجاد ستی، سابق ممبران ایم سی کہوٹہ آصف ربانی قریشی، مظہر اقبال بھٹی، عبد الحمید قریشی، حاجی ارشد محمود، قاضی عبد القیوم، قاضی اخلاق کھٹڑ، راجہ وحید احمد خان، ملک غلام مر تضیٰ، صدر ن لیگ تحصیل کہوٹہ راجہ محمد بشیر، عبد القدو س عباسی،صدر پر یس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر،سابق نائب ناظم راشد مبارک کیانی،سابق وائس چیئرمین اسد محمود ستی،سابق کونسلر راجہ عر فان سرور، راجہ طارق سرور،خرم عباسی، ہمایوں عباسی، ابراھیم عباسی،نمبردار فدا بھون، راجہ مدثر ہوتھلہ، چوہدری جمیل بیول، راجہ سعید احمد تھوہا، سابق نائب ناظم عابد کیانی،چوہدری احتشام گجر،پر یس کہوٹہ کے ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ سمیت سینکڑوں افرادنے شر کت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button