DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Police station set up specifically for overseas Pakistani to solve their issues

اووسیز پاکستانیوں کے مسائل کے حل کیلیے خصوصی پولیس اسٹیشن قائم

راولپنڈی(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حکومت اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرحل کرنے کیلئے کوشاں ہے، اس ضمن میں معاون خصوصی برائے اووسیز پاکستانی زلفی بخاری احسن اقدامات کرتے نظر بھی آرہے ہیں۔اطلاعات کے مطابق اسلام آبادمیں اپنی نوعیت کا پہلا پولیس سٹیشن قائم کردیا گیا ہیجس کا افتتاح کل معاونِ خصوصی زلفی بخاری کریں گے۔اطلاعات کے مطابق سمندر پار پاکستانیوں کو ملک میں زمین اور جائیدادوں کے مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی شہریوں کے اکثر مسائل ان کی عدم موجودگی کے باعث التوا کا شکار رہتے تھے، پولیس سٹیشن کھلنے کے بعد سمندر پار پاکستانیوں کے مسائل ترجیحی بنیاد پر حل ہوں گے۔حکومت نے سمندرپارپاکستانیوں کیلیے مستقبل میں اس قسم کے مزیداقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Rawalpindi; To safeguard the interests of Pakistanis living abroad, the federal government has set up the first police station of its kind in the federal capital Islamabad. Syed Zulfi Bukhari, Assistant to Prime Minister will inaugurate the station today on Monday. According to a statement issued, the purpose of setting up a police station is to resolve the issues faced by overseas countrymen and protect their rights. The statement said that most of the issues of Pakistanis living abroad get delayed due to their absence.

Show More

Related Articles

Back to top button