DailyNews

Luton, UK; Allama Abdul Aziz Chishti departs for Hajj

علامہ عبدالعزیز چشتی آج حج کیلئے روانہ ہوں گے

لوٹن; ممتاز عالم دین قاضی ملت علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی آج بروز جمعہ حج کے لئے روانہ ہوں گے، مرکزی جماعت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے رہنمائوں کے علاوہ جامعہ اسلامیہ غوثیہ لوٹن کے کئی عمائدین نے ان کے آسان سفر حج کے لئے دعا کی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button