DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Annual 3 day urs Mubarak celebrations comes to close at Balwara shareef, Kotli Sattian

پیر صوبیدار مسنجف علی سرکار کے پندرویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہو گئیں

کوٹلی ستیاں; سلطان الفقرا پیر طریقت رئبر شریعت قبلہ پیر صوبیدار مسنجف علی سرکار کے پندرویں سالانہ عرس مبارک کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہو گئیں، لا کھو ں مریدین عقیدت مندو ں سیاسی سماجی و مذہبی رہنما ؤ ں سمیت ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے لو گو ں کی شرکت عرس مبا رک کی تین رو زہ تقریبات سپہ سالارعقیدہ ختم نبوت قلند دوراں صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی زیر صدارت انعقا د پذیر ہو ئیں تین دن کی تقریبا ت میں سی او اے آر واے حاجی عبد الراؤف، پیپلزپارٹی کے جزل سیکر ٹری و سابق چئرمین سینٹ نئیر بخاری، سابق وفا قی وزیرقمر الزما ن، چئرمین سویٹ ہو م زمرد خان، ایم پی اے میجر لطا سب ستی، پا پا شکیل ستی، سی ڈی اے مزدور یو نین کے رہنما ء چوہدری یاسین،پی ٹی آئی رہنما راجہ محمد احسان ستی، سابق ممبر ضلع کو نسل حاجی عاشق حسین ستی،عقیل احمد ستی با سط مسکین ستی، چئرمین آرڈی اے عارف عبا سی، ساجد قریشی سمیت دیگر کی شرکت نعت خوانوں میں فرحت جاوید ستی,ناصر خان,توقیر میروی اور مشہور نعت خوان الطاف کاظمی اور محمودالحسن کراچی والے نعت سرکار صلی اللہ علیہ وسلم پیش کی جبکہ علما ئے کرام،علا مہ رضا ء المصطفی شاہ بخا ری جزل سیکرٹری جما عت اہل سنت ضلع راولپنڈی۔ علا مہ قاری آصف محمو د قادری صدر جام عت اہل سنت بیروٹ ایبٹ آبا د، علا مہ قاری ظہیر اقبا ل ستی صدر جما عت اہل سنت کو ٹلی ستیاں، علا مہ فتح محمد علو یودیگر کا خطا ب آخر میں حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے اپنے پیغام میں کہا کہ اس سے قبل محفلوں میں لاکھوں لوگ شرکت کرتے تھے آج پیر مسنجف علی سرکار کے عرس پر تاجدار ختم نبوت کی برکت سے لوگوں کا جم غفیر کئی کلو میٹر تک پھیل گیا لاکھوں عقیدت مندوں کی عرس مبارک میں شرکت ہی پیر مسنجف علی سرکار کے مزار اقدس کی کرامت ہے آپ نے اپنی ساری زندگی مخلوق خداکی خدمت میں گزاری

 

Show More

Related Articles

Back to top button