DailyNews

Manchester is on top of crime list in UK, while Rochdale has the second

برطانیہ میں مانچسٹر جرائم کے حوالے سے پہلے اور راچڈیل دوسرے نمبر پر آگیا

برطانیہ میں مانچسٹر جرائم کے حوالے سے پہلے اور راچڈیل دوسرے نمبر پر آگیا ۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ جان پال نے اعداد شمار اور سیفٹی پلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 12مختلف قومیتوں سے تعلق رکھنے والے افراد جرائم میں ملوث ہیں۔ ان میں چھوٹے اور بڑے گروپ شامل ہیں۔ جن کی بڑی تعداد راچڈیل اور اس کے گردو نواح میں مقیم ہے۔ انہوں نے کہا گریٹر مانچسٹر پولیس، راچڈیل کونسل اور سیف گارڈ ایجنسی مل کر کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے کوشان ہے۔ اسی طرح آرگنائزڈ گروپوں کے خاتمے کے لئےگزشتہ دنوں 18افراد کو کارروائی کرکے گرفتار کیا گیا۔ جن میں ایک گیارہ سالہ بچہ بھی شامل ہے۔ جسے منشیات کی نقل و حمل کیلئے استعمال کیا جاتا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں راچڈیل میں خطرناک ڈرائیونگ اور بھاری مقدار میں منشیات کے استعمال اور فروخت پر خطرہ ہے۔ ان میں گاڑیوں کی چوری وغیرہ بھی شامل ہے انہوں نے کہا کہ راچڈیل سیفٹی پلان اپریل 2019 کو لاگو کردیا جائے گا۔ جو 2021تک مکمل طور پر نافذ العمل ہوگااور سابقہ3سالہ پروگرام کی جگہ لے گا۔

London; Manchester is on top of crime list in UK, while Rochdale has the second highest rate of organised crime in Greater Manchester a senior officer has warned.

Superintendent John-Paul Ruffle revealed the shock statistic to councillors during an update on an emerging ‘community safety plan’ which should come into force next year.

The district commander for Rochdale said there were 12 nationally recognised criminal organisations operating throughout the borough – as well as smaller groups which take the number closer to 25.

The majority are based around Rochdale, but they also exist in Heywood, Middleton and the Pennines.

Only north Manchester has a bigger problem with organised criminal networks within the city region, and Rochdale is also among the worst-hit areas in the whole of the north, he said.

Show More

Related Articles

Back to top button