DailyNewsKallar Syedan

Shah Bagh; Millad celebrated at Gov boys high school, Darkali Sher Shai

گورنمنٹ ہائی سکول درکالی شیر شاہی میں گزشتہ دنوں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا

گورنمنٹ ہائی سکول درکالی شیر شاہی میں گزشتہ دنوں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ ہائی سکول درکالی شیر شاہی تحصیل کلر سیداں میں گزشتہ دنوں محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول انتظامیہ کے علاوہ سردار محمد آصف اور رہنما پی ٹی آئی سعادت حسین راجہ نے شرکت کی اور کہا کہ اساتذہ اکرام نے محفل میلاد کا انعقاد کر کے بچوں کے دلوں میں محبت رسول ﷺ اجاگر کیا ایسے پروگرام سرکاری سکولوں میں منعقد ہونے چاہیے جس سے بچوں کو دنیاوی تعلیم کے ساتھ ساتھ دینی تعلیم بھی حاصل ہو ۔محفل پاک میں سکول کے بچوں کے علاوہ مقامی لوگوں نے بھی شرکت کی 

Show More

Related Articles

Back to top button