AJKDailyNews

Dadyal; Reception held for ex Minister Ch M Afsar Shahid

سابق وزیرحکومت چوہدری محمد افسر شاہد کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام

پاکستان پیپلز پارٹی کے تحصیل صدر چوہدری ندیم اکبر کی رہائش گا ہ پر سابق وزیرحکومت چوہدری محمد افسر شاہد کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام کیا گیا جس میں صدر پیپلزپارٹی ڈڈیال نمبردار الطاف ارشد ،چوہدری نواز گجر سابق ایڈمنسٹر بلدیہ ،تحصیل پریس کلب کے صدر چوہدری شاہد ،چوہدری نصیر ایڈووکیٹ ،چوہدری ارشد سورکھی ،راجہ عارف تھلہ راجولی ،چوہدری شوکت سورکھی ،ملک آصف عقیل اور بڑی تعداد پارٹی کارکنان و عہدیدران نے بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر چوہدری افسر شاہد ایڈ ووکیٹ نے خطاب کرتے ہو کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ حکومت انتقامی کاروائیوں کے خلاف آواز اٹھائی جائے ڈڈیال میں میرے کارکنوں کے سات جوسلوک کیا جارہا ہے اس پر خاموش نہیں بیٹھوں گا سرکاری اداروں مے ں حکومتی کارندوں کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کروں گا میرے کارکنان میرے دست وبازوہیں کارکنوں کے حقوق کا دفاع کرنا جانتا ہوں اسی ماہ کے آخری ہفتے میں ایک اہم پریس کانفرنس کروں گا جس میں حکومت کے کا لے کرتوتوں کو بے نقاب کروں گا تعلیمی ادارے سیاست کی بھینٹ چڑرہے ہیں میرا خواب تعلیم تھا جس کے لئے میں نے ہر ممکن کو شش کی میرے اپ گریڈ کیے ہو ئے تعلیمی اداروں کو حکومت نے سوچی سمجھی سازش کے تحت ڈی گریٹ کیا جس کا مجھے انتہائی دکھ ہے حکومت نے تعلیمی دشمنی کا ثبوت دیا ہے

Dadyal, AJK; A Reception was held for ex Minister Ch Mohammad Afsar Shahid at the residence of Ch Nadeem Akbar President of tehsil PPP.

گزشتہ روز سپریم کو رٹ نے آسیہ مسیح کو بری کرنے کے بعد ملک بھر پاکستان وآزاد کشمیر جلسے جلوس اور ریلیاں اور دھرنے سے راستہ بند ہو گیا عوام پریشان

Public worried as main roads are blocked due to Asia Molana related protests 

گزشتہ روز سپریم کو رٹ نے آسیہ مسیح کو بری کرنے کے بعد ملک بھر پاکستان وآزاد کشمیر جلسے جلوس اور ریلیاں اور دھرنے سے راستہ بند ہو گیا عوام پریشان حال ہے ڈڈیال سنی تحریک اور لبیک یارسول کے کارکناں نے جلسہ جلوس شدید احتجاج جارہے ڈڈیال شہر مکمل طور بنداہل سنت جماعت صدر الحاج ملک جمیل کی کال پر جلوس نکال گیاپوری فضا میں ایک ہی نعر ہ گستاخ رسول کی ایک سزا سر تن سے جدا سرتن سے جدا گستاخ رسول آسیہ مسیح کی سزا کو کالعدم قرار دے کر رہا کرنے کہخلاف آزاد کشمیر بھر میں عاشقان رسول سٹرکوں پر نکل آئے سپریم کورٹ کا فیصلہ مستردجلوس کی قیادت الحاج ملک جمیل اقبال،ابرار شاہ یڈووکیٹ اور دیگر میں تحریک لبیک سرپر ست علی حاجی راجہ نجیب امیر تحریک لبیک جنیدہاشمی اور دیگر بھی موجود تھی جو مقبول بٹ شہید چوک میں جلسہ کی شکل اختیار کر گیا جس سے مقریں نے کہا کہ گستاخ رسول کو بھانسی دینے کا مطالبہ توہیں رسالت کیس میں لوئر کو رٹس اور عدالت عالیہ سے C/295کے تحت توہیں رسالت پر سزا یافتہ مجرم آسیہ مسیح کو سپریم کورٹ آف پاکستان سے بری کرنے اور رہائی کے حکامات کو مسترد کرتے ہیں انہوں کہا کہ آسیہ مسیح کو پھانسی نہ دی جائے گئی اس وقت ہمار ااحتجاج جارہی گا مقرر یں میں ملک جمیل اقبال ،ابرار شاہ ایڈووکیٹ ،حاجی راجہ نجیب ،جنید ہاشمی اور دیگر نے خطاب کیابعد میں انہوں نے پلاک کے مقام دھرنے دیا جو ابھی تک ڈڈیال سے میرپور ،کوٹلی کے راستہ بند ہوگیا جس میں مسافروں ک وشدید مشکلات کا سامنے ہے لگتا ہے کہ جب تک ان کے مطالبہ پورے نہیں ہو ں یہ دھرنے ختم نہیں ہو گا 

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کی طرف سے منعقدہ گیمز میں بھرپور شرکت کرکے ان کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کریں

The Distt Board should put more efforts to make games successful 

ضلعی ایلیمنٹری بورڈ میرپور کی طرف سے پہلی مرتبہ گیمز کا انعقاد خوش آئند ہے جس پر وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان، وزیرتعلیم بیرسٹر افتخار گیلانی ، سیکرٹری تعلیم راجہ امجد پرویز اور ضلعی ایلیمنٹری بورڈ میرپور کی تمام ٹیم مبارک باد کی مستحق ہے ان خیالات کااظہار چوہدری محمد امین سابق تحصیل صدر ٹیچرز آرگنائزیشن آزادکشمیر نے کیا چوہدری محمد امین نے کہاکہ ایلیمنٹری بورڈ میرپور کی طرف سے تمام رجسٹر ادارہ جات (جن میں سرکاری/ پرائیویٹ اور مدارس) 2018-19 کے درمیان کھیلوں کے منعقدہ مقابلوں سے طلباء و طالبات کو کھیل کی بدولت صحت مند ماحول میسر ہوگا انہوں نے مزید کہاکہ ضلعی ایلیمنٹری بورڈمیرپور کے چیئرمین و ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راجہ طارق ، سیکرٹری ضلعی ایلیمنٹری بورڈ آصف جرال، کنٹرولرامتحان راجہ اورنگزیب ، سکریسی آفیسر الطاف حسین شاہ سمیت دیگرسٹاف کا گیمز کے انعقاد کے حوالہ سے شکریہ اد اکرتے ہیں سابق تحصیل صدر چوہدری محمد امین نے اس موقع پر تمام رجسٹرڈ تعلیمی ادارہ جات سے اپیل کی کہ وہ ضلعی ایلیمنٹری بورڈ کی طرف سے منعقدہ گیمز میں بھرپور شرکت کرکے ان کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کریں۔

Show More

Related Articles

Back to top button