AJKDailyNews

Girls gov degree college holds Jashn e Azadi function

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 14اگست یوم آزاد کے حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین میں 14اگست یوم آزاد کے حوالے سے گزشتہ روز ایک تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر کالج کو پاکستان کے قومی پرچموں سے سجایا گیا تھا تقریب آزادی پاکستان جونہایت ہی جوش وجذبے اور عقیدت سے منائی گئی کالج کی پرنسپل محترمہ عابدہ شیر نے صدارت کی جبکہ ڈڈثرنل ڈائریکٹر کالجزچوہدری فاروق طاہر مہماں خصوصی تھے مہمان خصوصی جب تقریب جشن آزادی میں پہنچے تو کالج کی طالبات نے بڑی گرم جوشی سے استقبال کیا اس انتظامیہ کیانچارج چوہدری نعیم اخترپرنسپل ڈگری کالج بوائے عبدالمنیر چوہدری ،اور انٹر کالج کھٹاڑ دلاؤخان افتخار چوہدری ایڈمنسٹر بلدیہ ساجد نذیر ایڈووکیٹ ڈڈیال پریس کلب کے صدر ڈاکٹر محمداسحاق،نوجوان صحافی عدنان بہزاد ،علاوہ معزین شہراور طالبات کے ولدین نے شرکت پرنسپل کالج عابدہ شیر نے کہا یہ حقیقت ہے ہم بحشیت پاکستانی قوم ہر سال جشن آزاد ی 14اگست کو پورے جذبے اور عقیدت احترام سے مناتے ہیں اس دن ہمیں افکار بانی پاکستان حضرت قائداعظم محمدعلی جناح اور علامہ اقبال ،سرسیداحمد خان کی تحدیدعہد کرتے ہو یوم پاکستان آزادی کی 71ویں آزادی منارہے ہیں جس پر میں اپنے سٹاف ممبران اور طالبات کو مبارک باد دیتی ہوں جش آزاد ی کی اس تقریب ایڈمنسٹر بلدیہ ساجد نذیر نے کہا آج جس جوش جذبے سے ہمارے گرلزکالج میں شایان شان طریقہ سے یہ تقریب آزادی منائی گئی اس ادارہ کی پرنسپل صاحبہ اور ان کے سٹاف ممبران بالخصوص کالج کی ہو نہار طالبات کو مبار ک باد دتیا ہوں مجھے امید کہ وہ اپنے علاقہ کا نام روشن کریں گئی تقریب سے ایس ڈی ایم چوہدری نعیم اختر نے اپنے خطاب میں کہا کہ کالج کی طالبات نے جو پر فارمیس دیکھ رہا ہوں اس سے ہمارے حوسلوں میں اضافہ ہو اہے مایوس کے بادل ڈھل چکے ہیں ہماری نوجوان نسل کو آزادی کے مطن سے آگاہی حاصل ہو چکی ہے مہمان خصوصی ڈوثرنل ڈائریکٹر فاروق طاہر چوہدری نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہمارے لئے بڑی بات ہے ہم بحثیت ایک وقوم اپنے اندار ایک احساس کو بیدار کر دیں یہ جذبہ ابوطنی شناسی بیدار ہو گیا توہماری تمام مزلیں احسان ہو جائیں گئیں آج ہم 14اگست یوم آزادی کی پر وقارتقریب منارہے ہیں اس تقریب آزادی کو دیکھ کر محسو س کر رہاہوں ایسا ہے اللہ تعالیٰ ڈڈیال گرلزڈگری کالج محترمہ پرنسپل عابدہ شیر اور ان کے سٹاف پروفیسر صاحبان کی کاوشوں کیلئے ایک مشالی ادارہ بنے گا اور اداروں کو بنانے کیلئے سب زیادہ فرض شناسی کا جذبہ بہت ضروری ہے 

ڈڈیال پریس کلب صوفی بشیراحمد کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی

ڈڈیال کے دورہ کے دوران مرکزی چیف آرگنائزسابق وزیر برقیات آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس عظیم کارکن نگران علیٰ ڈڈیال پریس کلب صوفی بشیراحمد کی وفات پر ان کے گھر جا کر فاتحہ خوانی کی اور کہا ان کی وفات سے مسلم کانفر نس ایک عظیم کارکن سے محروم ہو گئی انہوں کے بیٹوں میں وقار بشیر اور غفار بشیر سے اظہار کیا ان کو تلقین کی وہ مسلم کانفرنس سے وابستہ رہے ان کے علاوہ سابق ڈی ایس پی راجہ صادق خان ،سابق ایڈمنسٹر بلدیہ چڑھائی چوہدری گلبہار خان ،محمد صدیق ،اور دیگر بھی موجود تھی 

Show More

Related Articles

Back to top button