Overseas news

اسلامک کونسل آف ناروے کے مطابق رمضان المبارک 17 مئی اور عید الفطر 15 جون 2018 کوہو گی۔

Ramadan and Eid date announced in Norway

Story Highlights
  • EID
  • NORWAY

اوسلو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، عقیل قادر)۔۔۔۔ اسلامک کونسل آف ناروے کی امام کونسل کا گذشتہ دنوں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں رمضان المبارک اور عید الفطرکے حوالے سے تفصیلی بحث و مباحثہ کیا گیا۔

اسلامک کونسل کے ذمہ داران نے جدید ریسرچ کے مطابق بتایا کہ رمضان شریف 17مئی 2018 کو شروع ہو گا جبکہ عید الفطر 15 جون 2018کو ہو گی ۔ اسلامک کونسل آف ناروے نے علوم فلکیات کی روشنی میں انتہائی باریک بینی سے حساب کتاب کر کے اس امر کا اعلان کیا ہے۔

یاد رہے کہ اسلامک کونسل آف ناروے مختلف مسالک سے تعلق رکھنے والی 40 سے زائد مذہبی جماعتوں کی نمائندہ کونسل ہے جس میں تمام فیصلے قرآن و سنت کی روشنی میں کیے جاتے ہیں۔

Oslo, Norway; The Islamic council of Norway have announced dates of Ramadan and Eid ul Fitr, ramadan will start on 17th May while Eid ul Fitr will be celebrated on 15th June.

Show More

Related Articles

Back to top button