Kallar Syedan

چوہدری شکیل اختر ہانگ کانگ ولدچوہدری تنویر اختر چوہان رشتہ ازدواج میں منسلک ،دعوت ولیمہ کا انعقاد کیا گیا

Story Highlights
  • Knowledge is power
  • The Future Of Possible
  • Hibs and Ross County fans on final
  • Tip of the day: That man again
  • Hibs and Ross County fans on final
  • Spieth in danger of missing cut

 

سہوٹ کلیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔ڈھوک چوہان منیاندہ،چوہدری ندیم چوہان پیرس،چوہدریسعید احمد چوہان یو کے،چوہدری محمد شبیر چوہان،چوہدری استخار سعید چوہان یو کے،چوہدری شفیق چوہان ہانگ کانگ،چوہدری محمد جمیل چوہان، چوہدری محمد علی چوہان یو کے کے قریبی ،چوہدری شکیل اختر چوہان جو ہانگ کانگ میں مقیم ہیں رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں،ان کی شادی خانہ آبادی حاجی چوہدری شوکت علی کی صاحبزادی سے انجام پائی،دعوت ولیمہ میں سماجی شخصیت حاجی چوہدری محمد یونس منہاس یو کے،سابق کونسلر چوہدری علی بہادر چوہان،سابق کونسلر چوہدری وحید امجد،حاجی چوہدری غلام محمد چوہان یو کے،حاجی غلام مصطفی،سابق ہیڈ ماسٹر اللہ دتہ،چوہدری محمد رفیق منہاس،ماسٹر طارق منہاس،ماسٹر محمد رمضان منہاس،چوہدری طاہر چوہان،ظفر بٹ،چوہدری عبد الغفار سمیت معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button