DailyNewsGujarKhan

Raja Gul Nawaz passed away in Bewal, Gujar Khan

بیول کے رہائشی راجہ گل نواز کو سپرد خاک کر دیاگیا

حاجی الیاس کے بھتیجے سنی راجہ اور فرخ راجہ کے بھائی راجہ گل نواز کی نماز جنازہ بیول میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں سیاسی و سماجی شخصیات ,وکلاء ,اساتذہ کے علاوہ معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ مرحوم کی اچانک موت کی خبر سن کر ہر کوئی حیران ہو گیا تھا

 

 

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button