مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9ستمبر2025)
ڈیرہ مشتاق سٹی میں بلاک فیکٹری کے قریب ٹریفک حادثہ، تیز رفتار موٹر سائیکل کی ٹکر سے بزرگ شخص جان بحق،نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام علاقہ نے شرکت کی،گذشتہ روز قبل ڈیرہ مشتاق سٹی میں بلاک فیکٹری کے قریب ٹریفک حادثے میں ڈھوک نوگراں کے رہائشی چوہدری محمد اکرام کے بھائی اور چوہدری زعفران کے والد چوہدری حسن اختر جانبحق ہو گے مرحوم کی نمازے ان کے آبائی قبر ستان میں ادا کیا گیا نمازے جنازہ میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔
Mator (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, September 9, 2025)
A tragic road accident occurred near the block factory in Dera Mushtaq City, where a speeding motorcycle fatally struck an elderly man.
The deceased was identified as Chaudhry Hassan Akhtar, a resident of Dhoke Nogran, brother of Chaudhry Muhammad Ikram and father of Chaudhry Zafran.
His funeral prayer was offered at his ancestral graveyard, attended by a large number of locals, relatives, and community members who expressed deep sorrow over the sudden loss.
ایم پی اے راجہ صغیر احمد کی خدمت کی سیاست، علاقائی ترقی کے لیے نمایاں خدمات — راجہ مدثر ہوتھلہ
MPA Raja Sagheer Ahmed Praised for Service-Oriented Politics and Development Efforts — Raja Mudassir of Hothla
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،9ستمبر2025)
یونین کونسل ہوتھلہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ مدثر آف ہوتھلہ نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ممبر صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی سیون راجہ صغیر احمد نے علاقے کی تعمیر وترقی کے لیے دن رات ایک کر رکھی ہے انہوں نے اپنے حلقے میں ترقیاتی کاموں کے جال بچھا دیے ہیں یونین کونسل ہوتھلہ کی معروف سیاسی شخصیت راجہ مدثر آف ہوتھلہ نے مزید کہا کہ ایم پی اے راجہ صغیر احمد وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے علاقے کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا ہے۔ وہ علاقے کے ہر ایک شخص کے لیے ہر وقت دستیاب ہوتے ہیں ان کی ملاقات کے لیے کسی سے ٹائم نہیں لینا پڑتا۔ کسی کی سفارش کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ وہ بلا تفریق ہر شخص کی بات: اور ہر ممکن کوشش کر کے لوگوں کے مسائل حل کرتے ہیں راجہ صغیر احمد تھانے کچہری کی سیاست نہیں کرتے بلکہ خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں انہوں نے کہا کہ راجہ صغیر احمد نے آہندہ الیکشن میں حصہ لیا تو ہم ہمیشہ کی طرع ان کا ساتھ دیں گے اگر ان کے بیٹے نے الیکشن لڑا تو ہم ان کے لیے دن رات ایک کر دیں گے۔