DailyNewsKallar Syedan
میلاد النبی ﷺ کا مرکزی جلوس سہوٹ بگیال سے جامع محی الدین صدیقیہ سہوٹ تک

سہوٹ بدال۔چوہدری الفت چیف ویڈیو رپورٹر پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔
میلاد النبیﷺ کا مرکزی جلوس جس میں گھوڑ سور۔موٹر سائیکل سوار اور گاڑیو ں میں سوار عاشقان رسولﷺ سہوٹ بگیال سے چوہدری سجاد جٹ یو اے ای۔چوہدری عمران المعروف مان کی رہائش گاہ پر دعائیہ تقریب کے بعد جامع محی الدین صدیقیہ سہوٹ کے لئے روانہ ہوگیا۔جہاں مغرب تاعشاء تک محفل کا اہتمام کیا گیا ہے۔تقریب کے بعد وسیع لنگر تقسیم کیا جائے گا۔تلاوت قاری اللہ دتہ صاحب۔نعت راجہ ارشد محمود جبکہ خصوصی دعا حافظ و قاری ونصر محبوب سلطانی نےفرمائی.