DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta:Meeting Held at Jamia Masjid Al-Khalil Grid Station to Plan Eid Milad-un-Nabi ﷺ Celebrations
گرڈ اسٹیشن جامع مسجد الخلیل میں عید میلاد النبی ﷺ کی میٹنگ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،26اگست2025)
بزم رضائے مصطفی ﷺجامع مسجد الخلیل گرڈ اسٹیشن میں خطیب جامع مسجد ہذا صاحبزادہ حافظ و قاری صغیر احمد چشتی کے زیر صدارت (عید میلاد النبیﷺ) کے حوالے سے میٹنگ، گرد و نواح کی میلاد کمیٹیوں اور مساجد کے خطیب حضرات نے شرکت کی، میٹنگ میں سید حنیف حسین شاہ،جامع مسجد غوثیہ مہریہ حاجی نصیر،جامع مسجد غوثیہ کے امام حافظ ذوالفقار احمد،جامع مسجد عائشہ کے عبد القدیر،علامہ عمر گلفا م،جامع مسجد بلال بلو باماسٹر محمد اصغر، حافظ محمد آصف،مسجد مہر یہ ڈھوک مغل آبادشبیر مغل،محمدفرید،جامع مسجد قباء علامہ ذولفقار عطاری،ٹھیکیدار محمود،جامع مسجد مہر یہ نصیریہ ادوالہ حافظ قیصر،گل زمان،جامع مسجد گلزار حبیب ادوالہ علامہ توقیر رضوی،جامع مسجد رحمن آبادجرما حافظ انوار، علامہ ناصرجمیل ضیائی،انجمن غلامان مصطفی ﷺزیر قیادت عبدالرحمن بھٹی،بزم غلامان تاجدار نقشبندیہ بلوہا دھپری زیر قیادت حاجی افتخار بھٹی، راجہ منیر احمد، حوالدار گلفراز حسین،راجہ عاطف جنجوعہ، راجہ عبدالوہاب جنجوعہ، راجہ طحہ عباس جنجوعہ،حاجی صغیر زرگر،خادم دربا ر عالیہ بکھر شریف کبیر احمد قادری سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی اس موقع پر ہر سال کی طرع اس سال بھی عید میلاد النبیﷺ مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منانے کا عزم کیا گیاآخر میں تمام امت مسلمہ کے لیے خصوصی دعا کی گی۔





