کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی۔ 20جنوری 2025ء)—کلرسیداں کی تین یوسیز غزن آباد،گف اور بشندوٹ کے مسلم لیگی عمائدین کی سوئی گیس،تعلیم اور صحت کی ناکافی سہولیات پر شدید تشویش کا اظہار،اجلاس کی صدارت خان عثمان خان سدوزئی نے کی جس میں سابق وائس چیئرمین ظفر مغل،چوہدری نعیم اکمل،نمبردار عقیل شاہ،راجہ نعمان ظہیر،چوہدری نعیم بنارس، چوہدری اسرار بلال،چوہدری رحیم،توقیر کیانی،راجہ مظہر، راجہ شکیل خاور،چوہدری کبیر چوہان اور دیگر نے شرکت کی اور کہا کہ تحصیل کلر سیداں کی غربی یونین کونسلز کے جملہ مسائل کے حل سمیت یوسی غزن آباد کے لیگی کارکنان کو اپنے مفاد کے لیے تقسیم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دیں گے۔عثمان خان نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کو یوسی میں مظبوط کرنے کے لیے یوتھ کو نظرانداز نہیں کیا جا سکتا اپنے گھر کی کمیٹیاں بنانے والوں کو ماضی سے سبق سیکھنا چاہیے۔اس طرز عمل سے مسلم لیگ ن کو بھاری نقصان ہو سکتا ہے۔
Kallar Syedan (Pothwar.com, Ikram-ul-Haq Qureshi, 20 January 2025) — Prominent Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) leaders from three union councils of Kallar Syedan—Ghaznabad, Guff, and Bashindot—expressed grave concerns over inadequate gas supply, education, and healthcare facilities in the region.
The meeting, chaired by Khan Usman Khan Sadozai, was attended by former vice chairman Zaffar Mughal, Chaudhry Naeem Akmal, Numberdar Aqeel Shah, Raja Noman Zaheer, Chaudhry Naeem Banaras, Chaudhry Israr Bilal, Chaudhry Raheem, Tauqir Kayani, Raja Mazhar, Raja Shakeel Khawar, Chaudhry Kabir Chauhan, and others.
The participants emphasised the need for resolving all major issues of the western union councils of Kallar Syedan. They also strongly opposed any attempts to create divisions among PML-N workers in UC Ghaznabad for personal gains.
Addressing the gathering, Khan Usman Khan Sadozai stressed that sidelining the youth would hinder efforts to strengthen the PML-N in the region. He urged party members to learn from past mistakes and avoid forming exclusive committees within their own circles, warning that such practices could significantly damage the party’s interests.
جسوالہ میں نمبردار مشتاق علی انتقال کر گئے
Nambardar Mushtaq Ali passed away in Jaswala
کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,اکرام الحق قریشی۔ 20جنوری 2025ء)— پیپلز پارٹی کے رہنما نمبردار عمران مشتاق کے والد محترم نمبردار مشتاق علی انتقال کر گئے نمازجنازہ جسوالہ میں ادا کی گئی جس میں بیرسٹر شاہ رخ پرویز،پیپلز پارٹی تحصیل کلرسیداں کے صدر محمد اعجاز بٹ،راجہ ظفر محمود،چوہدری زین العابدین عباس،شیخ حسن سرائیکی،صوبیدار غلام ربانی،شیخ شعور قدوس،چوہدری فیصل حفیظ،چوہدری توقیراسلم،ملک جمیل عادل،مسعود احمد بھٹی،تنویر اختر شیرازی،انیس الرحمان چوہان،شیخ سلیمان شمسی،راجہ طارق سلیم،راجہ ذوالفقار ساجد،ڈاکٹر محمد مسعود،ملک ندیم،ملک جاوید،مرزا ارشد عنایت،نمبردار راجہ مسعود اور دیگر نے شرکت کی۔
سکرانہ میں معروف سماجی و سیاسی رہنما سابق مزدور رہنما نذیر بھٹی انتقال کر گئے
Nazir Bhatti passed away in village Sakrana, Choa Khalsa
کلرسیداں(اکرام الحق قریشی)معروف سماجی و سیاسی رہنما سابق مزدور رہنما نذیر بھٹی انتقال کر گئے نمازجنازہ گاؤں سکرانہ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی رہنماؤں اساتذہ و دیگر نے شرکت کی۔مرحوم کا 1970 کی دھائی میں راولپنڈی کی مزدور سیاست پر راج تھا روزنامہ نوائے وقت کے ریٹائرڈ سب ایڈیٹر میر بشیر احمد کشفی،اکرام الحق قریشی،مسلم لیگ ن تحصیل کلرسیداں کے جنرل سیکرٹری راجہ گلستان خان نے مرحوم کی سماجی خدمات کو بیحد سراہتے ہیں ان کے درجات کی بلندی اور لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔