DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London: Raja Parvez Ashraf meets with British Political Consul Miss Zoe Ware

سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر کی ملاقات

لندن (پوٹھوار ڈاٹ کام، ماکرام الحق قریشی، 21 جولائی، 2024) –سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف سے برطانوی پولیٹیکل قونصلر مس زوئی ویئر کی ملاقات،ملاقات میں خرم پرویز راجہ بھی موجود۔ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سابق اسپیکر و ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے۔ پاکستان اور برطانیہ کے تعلقات دوطرفہ اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔

London (Pothwar.com, Ikram Ul Haq Qureshi, July 21, 2024) – British Political Consul Miss Zoe Ware met with former Prime Minister Raja Pervez Ashraf, Khuram Parvez Raja was also present in the meeting. Important issues of mutual interest were discussed in the meeting.

Former Speaker and Member of the National Assembly Raja Parvez Ashraf said that Pakistan attaches great importance to its friendly relations with Britain. The relationship between Pakistan and the United Kingdom is built on a strong foundation of mutual trust and respect.

–برطانیہ کے شہر بارٹن میں مقیم گاؤں نمبل کے چوہدری شکیل انتقال کر گئ

Ch Shakeel of village Nambal, Kallar Syedan passed away in Burton On Trent, UK

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام، اکرام الحق قریشی،21، جولائی، 2024) –برطانیہ کے شہر بارٹن میں مقیم گاؤں نمبل کے چوہدری شکیل انتقال کر گئے نماز جنازہ برٹن کی غوثیہ حنفیہ مسجد میں ادا کی گئی۔ جس کے بعد میت کو پاکستان منتقل کیا گیا اور دن ایک بجے سکرانہ کے گاوں میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد انہیں ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button