DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com
Kallar Syedan: The protective wall of Dhamali Mahli Carpet Road, which was constructed last year at a cost of crores, collapses
گزشتہ برس ہی کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دھمالی ماہلی کارپٹ روڈ کی حفاظتی دیوار منہدم ہو گئی

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,14, مارچ,2024ء)—گزشتہ برس ہی کروڑوں کی لاگت سے تعمیر ہونے والی دھمالی ماہلی کارپٹ روڈ کی حفاظتی دیوار منہدم ہو گئی اسے پنجاب ہائی وے نے گزشتہ برس ہی مکمل کیا تھا جس کا مقصد سڑک کو ٹوٹ پھوٹ سے بچانا تھا۔سڑک تو ابھی قائم ہے مگر اس کی حفاظت کے لیئے تعمیر کی جانے والی دیوار خود ہی منہدم ہو گئی۔




