DailyNewsHeadlinePothwar.comRawat
Rawat: Murder incident in Rawalpindi District Kachheri, the victim was killed by his own brother in law
راولپنڈی ضلع کچہری میں قتل کی واردات،ملزم سالے کی فاہرنگ سے قتل
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی,28, فروری,2024ء)—راولپنڈی ضلع کچہری میں قتل کی واردات،پولیس نےتھانہ روات کے مقدمہ نمبر 1127/23 بھرم 302/34 سرکار بنام علی شان ولد حسن شاہ سکنہ بسالی روات کو ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی عرفاں اکرم بحراست پولیس پیش عدالت کیا گیا بعد ازاں واپس لاتے ہوئے کورٹ کے باہر برآمدے کے موڑ پر غفار خان ولد اورنگزیب خان سکنہ ژوب کوئٹہ بلوچستان نے پسٹل 30 بور سے فائر کر کے قتل کر دیا۔ ملزم کو گر فتار کر لیا گیا ہے نعش کو 1122 کے ذریعے سول ہسپتال بھجوایا گیا ہے
راولپنڈی کچہری پیش آیا اپنی بیوی کے قتل کا ملزم سالے کی فاہرنگ سے قتل مقتول کا نام علی شان بتایاجارہا ہے ملزم کو اپنی بہن کے قتل کارنج تھا ملزم کو موقع سے گرفتار کر لیا گیا پولیس نے نعش قبضہ مں لیکر ضابطہ کی کارروا ی کاآغاز کردیا ہے




