DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan: Gangster’s Reign of Terror – Firing by 9 Armed Dacoits Near Koh-e-Noor Mills Market on Guliana road

گوجرخان میں ڈاکو راج ۔گلیانہ روڈ کوہ نور ملز کے قریب مارکیٹ پر 9 مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ

گو جر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,06،جون,2023)—گوجرخان میں ڈاکو راج ۔گلیانہ روڈ کوہ نور ملز کے قریب مارکیٹ پر 9 مسلح ڈاکوؤں کی فائرنگ۔جنرل سٹور سے لاکھوں روپے کی نقدی لوٹ لی۔فائرنگ سے اسامہ نامی نوجوان زخمی ۔ گوجرخان میں چوروں ڈاکوؤں نے پولیس کو تگنی کا ناچ نچا دیا گلیانہ روڈ پر کوہ نور ملز کے قریب ڈکیتی کی واردات 9 ڈکیتوں نے کوہ نور مل کے سامنے جنرل سٹور پر ڈکیتی ڈکیتوں نے مزاحمت پر اسامہ نامی شخص کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر کے 6 لاکھ روپے سے زائد کی رقم لوٹ کر فرار اسامہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا طبی امداد کے بعد راولپنڈی منتقل کر دیا گیا

Gujar Khan (Pothwar.com, June 6, 2023) – Reign of Dacoits in Gujar Khan region: Firing by 9 Armed Robbers Near Koh-e-Noor Mills Market on Guliana road.

One Youngster Named Usama was Injured. The robbers looted cash worth more than 600,000 rupees from a general store.

The audacious robbers openly challenged the police, creating chaos on Guliana Road near Koh-e-Noor Mills.

The gang of 9 robbers targeted the general store in front of Koh-e-Noor Mills, forcefully looting cash and severely injuring a person named Usama in a firing incident.

After looting the amount, exceeding 600,000 rupees, the dacoits managed to escape. Usama, in critical condition, was immediately transferred to a hospital and later shifted to Rawalpindi after receiving medical treatment.

گو جر خان شہر کے نواحی علاقے ڈھوک حیات علی میں فائرنگ دو افراد شدید زخمی

Two people were seriously injured in the firing in Dhok Hayat Ali

گو جر خان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ,06،جون,2023)—گو جر خان شہر کے نواحی علاقے ڈھوک حیات علی میں فائرنگ دو افراد شدید زخمی ۔ زخمی ہونے والے نعیم شاہ اور ذہین شاہ کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔جہا ں طبی امداد کے بعد راولپنڈی ہولی فیملی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ فائرنگ سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا ملزم فرار

Show More

Related Articles

Back to top button