DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com
Kahuta: The Muslim League leaders of PP Seven Constituency arrived at the residence of Tanveer Naz Bhatti
حلقہ پی پی سیون کے مسلم لیگی رہنماؤں کی تنویر ناز بھٹی کی رہائش گاہ آمد

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3جون 2023)
حلقہ پی پی سیون کے مسلم لیگی رہنماؤں چوہدری غالب حسین، راجہ ندیم احمد،چوہدری صداقت حسین کی ممتاز لیگی رہنماء تنویر ناز بھٹی کی رہائش گاہ آمد،حلقے کی سیاست اورموجودہ ملکی سیاست پر گفتگو،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سابق امیدوار برائے چیئرمین یوسی نلہ مسلماناں تنویر ناز بھٹی کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن حلقہ پی پی سیون کے رہنماؤں معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین عزم نو ویلفیئر ٹرسٹ چوہدری غالب حسین، مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون،سابق چیئرمین یوسی منیاندہ چوہدری صداقت حسین،سابق وائس چیئرمین یوسی دوبیرن کلاں ٹھیکدار بشارت،چوہدری طاہر،ماسٹر ارشد بھٹی، چوہدری ارشد بشیر،ماسٹر شبیربھٹی،و دیگر کی ایک بیٹھک ہوئی جس میں انہوں نے حلقے کی سیاست ملکی سیاسی صورتحال پر اور آمدہ الیکشن پر بھی تفصیلی گفتگو کی اس موقع پر میزبان تنویر ناز بھٹی نے اپنے معزز مہمانوں کی خدمت کی۔
Mator (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, 3 June 2023)
Muslim League Leaders Chaudhry Ghalib Hussain, Raja Nadeem Ahmed, Chaudhry Sadaqat Hussain of PP-7 Constituency came to the residence of Tanveer Naz Bhatti, a prominent League leader, and discussed the politics of the constituency and the current national politics.
صاحبزادہ ڈاکٹر ساجد الرحمن نے جمعہ کے اجتماع کے موقع پر خطاب
Sahibzada Dr. Sajid ur Rehman addressed on Friday gathering




