مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اپریل2023) صداقت علی عباسی کی فنڈنگ تقریباً 4 کروڑ 84 لاکھ کی لاگت سے دھلیتر روڈ جس کی تعمیر جاری ہے اس حوالے سے اہلیانِ دھلیتر نے اپنے مرکزی اور مقامی قائدین کا شکریہ ادا کرنے کیلئے ایک تقریب منعقد کی, تقریب میں اہلیانِ علاقہ نے بھرپور شرکت کی اور قائد تحریک انصاف عمران خان اور اپنی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا, تقریب سے صداقت علی عباسی راجہ طارق محمود مرتضٰی راجہ وحید احمد خان کرنل سعید جنجوعہ ناصر نزیر ستی راجہ سپارس تنویر ستی نے بھی خطاب کیا صداقت علی عباسی نے اپنے خطاب میں کہا کہ شاہد خاقان عباسی جو کہ پچھلے 35 سال سے اقتدار کے مزے لیتے رہے اور وزیراعظم بھی رہا لیکن حلقے میں ایک پراجیکٹ بتا دیں جو انہوں نے کیا ہو ہمارے پراجیکٹ جو کہ تکمیل کے مراحل میں ہیں اپنی تختیاں لگاتے ہوئے انہیں شرم بھی نہیں آتی اب عوام باشعور ہو چکی ہے عوام ان کی اصلیت دیکھ چکی ہے لہزا ان کے جھانسے میں نہیں آئے گی کہوٹہ واٹر سپلائی اسکیم اور کہوٹہ پنڈی روڈ خالصتاً ہمارے منصوبے ہیں فنڈنگ منظور کروا کر موقع پر کام بھی شروع کروائے شاہد خاقان عباسی کی طرف سے ہمارے پراجیکٹ پر دوبارہ تختی لگانا ان کا پرانا وطیرہ ہے انشااللّہ انتخابات میں عوام دوبارہ انہیں ریجیکٹ کرے گی۔
Kabir Ahmed Janjua,Pothwar.com, April 15, 2023, A thanksgiving ceremony was held by the residents of Dhalaitar Road for the funding provided by MNA Sadaqat Ali Abbasi. The construction work on the road is in progress, with a cost of approximately 48.4 million rupees. The event was attended by the locals of the area who expressed their complete trust in the leadership of Imran Khan and their party. The ceremony included speeches by Sadaqat Ali Abbasi, Raja Tariq Mahmood, Raja Wajid Ahmed Khan, Colonel Saeed Janjua, Naseer Nazeer, Satti, and Tanveer Satti. In his speech, Sadaqat Ali Abbasi criticized Shahid Khakan Abbasi for enjoying power for the last 35 years but failing to complete any significant project in the area. He claimed that their projects, such as the Kahuta Water Supply Scheme and Kahuta Pindi Road, were their own initiatives and were now in the stages of completion. The people have now awakened to their true nature and people will not fall for their false promises during the elections, he added.
راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی کہوٹہ آمد
Raja Nadeem Ahmed, candidate for Provincial Assembly, Punjab, Constituency PP 7 visits Kahuta
مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15اپریل2023) معروف لیگی رہنماء راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی کہوٹہ آمد سٹی صدرمسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب سے خصوصی ملاقات، آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو،مل کر باہمی مشاورت سے چلنے کا عزم،تفصیل کے مطابق گذشتہ روز مسلم لیگ ن کے رہنماء راجہ ندیم احمد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب حلقہ پی پی سیون کی کہوٹہ آمد ہوئی جہاں انہوں نے سٹی صدرمسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب کے ہمراہ کہوٹہ کے معروف تجارتی مر کز AKمال کہوٹہ میں افطاری کی بعد ازاں وہ سٹی صدرمسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب کی رہائش گاہ تشریف جہاں انہوں نے چائے پی بعد ازاں انہوں نے سٹی صدرمسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی امیدوار برائے صوبائی اسمبلی پنجاب کے ساتھ آمدہ الیکشن کے حوالے سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور آئندہ الیکشن میں باہمی مشاورت سے مل کر چلنے کا عزم کیا۔