DailyNewsGujarKhanHeadlineOverseas newsPothwar.com

Gujar Khan / Birmingham, UK ; Two women killed by British national in Arjaam are buried in Kallar Syedan village

شرقی گوجرخان میں برطانیہ پلٹ شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والی دونوں خواتین کو پیر کے روز کلرسیداں کے گاؤں پلالہ ملاح خان میں سپرد خاک کردیا گیا

گوجر خان/بر منگھم(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,24،جنوری,2023)—شرقی گوجرخان میں برطانیہ پلٹ شخص کے ہاتھوں قتل ہونے والی دونوں خواتین کو پیر کے روز کلرسیداں کے گاؤں پلالہ ملاح خان میں سپرد خاک کردیا گیا جبکہ مقتولہ کے بھائی کی درخواست پر خود کشی کرنے والے مبینہ ملزم کی والدہ اور ہمشیرہ کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔کلرسیداں کے محمد وقاص نے گوجرخان پولیس کو درخواست دی کہ خاور محمود نے اپنی والدہ نگہت پروین اور انعم کی مشاورت اور ان کی موجودگی میں ان کے صلاح مشورے سے میری ہمشیرہ عطیہ شکور اور خالہ ضائقہ بی بی کو ناحق قتل کیا یہ دونوں خواتین گھر میں موجود تھیں یہ چاہتیں تو دو خواتین کو قتل ہونے سے بچا سکتی تھیں جس پر گوجرخان پولیس نے مسمات نگہت پروین اور انعم کے خلاف زیردفعہ 302 ت پ مقدمہ درج کرلیا جبکہ واقعی میں قتل ہونے والی دونوں خواتین کو پیر کے روز کلرسیداں کے قریب گاؤں پلالہ ملاح خان میں سپرد خاک کردیا گیا نمازجنازہ میں سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری افتخار احمد قارثی،الحاج محمد شریف،محمد شریف بھٹو،مختار احمد،چوہدری بابر ضمیر،چوہدری حسن اختر،ماسٹر محمد ازاد،چوہدری یونس منہاس،حاجی محمد سعید اور دیگر نے شرکت کی۔

Gujar Khan/Birmingham ( Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 24, January 2023)—The two women who were killed by a British national Khawar Mahmood of Birmingham in Arjaam, UC Sangni were laid to rest in Palala Mulla Khan village of Kallar Syedan on Monday.

While at the request of the victim’s brother, a case of murder was registered against the mother and sister of the accused who committed suicide.

Muhammad Waqas of Kallar Syedan requested the Gujar Khan police that Khawar Mehmood consulted his mother Nighat Parveen and sister Anam and murdered my sister Atiya Shakoor and my aunt Zaika Bibi were unjustly killed. These two women were present in the house at the time of the murder.

A case has been registered aginst the two women, and the two women who were actually killed were buried on Monday in the village of Palala Mullah Khan near Kallar Syedan.

Show More

Related Articles

Back to top button