روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,24،جنوری,2023)—ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری لیبر یونین کی ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں دائر رٹ پٹیشن خارج کر دی گئی۔ڈنڈوٹ سیمنٹ فیکٹری لیبر یونین کی طرف سے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں لیبر کورٹ کے فیصلے (مزدورں کی جبری برطرفی ) کے خلاف دائر رٹ خارج کر دی گئی ھے مزدور رہنما ملک نصرت کا کہنا ھے کہ مزدورں کی جبری برطرفی اور فیکٹری کی بندش کسی صورت قبول نہیں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کریں گے مزدورں کی بحالی تک جہدوجد جاری رہی گی
Rawat (Pothwar.com, Ikram ul Haq Qureshi, 24, January 2023)—The writ petition filed by Dandot Cement Factory Labor Union in High Court Rawalpindi Bench was dismissed. The writ filed against the decision of the labor court (forcible dismissal of workers) has been dismissed. Labor leader Malik Nusrat says that the forced dismissal of workers and the closure of the factory are not acceptable. An appeal has been filed in the Supreme Court against the decision of the High Court. The struggle will continue until the restoration of the workers.
سید محسن رضا نقوی صحافت سے تعلق رکھنے والے تیسرے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں
Syed Mohsin Raza Naqvi is the third caretaker Chief Minister of Punjab who is related to journalism
روات(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,24،جنوری,2023)—نجم سیٹھی اور ڈاکٹر حسن عسکری کے بعد سید محسن رضا نقوی صحافت سے تعلق رکھنے والے تیسرے نگران وزیر اعلیٰ پنجاب ہیں، موصوف سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی بھانجی کے شوہر، مرحوم ایس ایس پی اشرف مارتھ کے داماد اور وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کے ہم زلف ہیں۔ ان کا آبائی شہر جھنگ ہے۔